تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِیت جانا" کے متعقلہ نتائج

جُت جانا

be engaged, be immersed (in work)

جُٹ جانا

گتھنا، بھڑنا، الجھنا

جِیت جانا

فتح پانا، کامیاب ہونا، برتری حاصل کرلینا.

ذات جانا

ذات کا خراب ہونا، ذات سے نکالا جانا، ایسا کام کرنا جس سے شرافت پر حرف آئے یا دھرم بگڑے

جَٹا جینی

وہ شخص جو جٹا رکھے اور ہرن کی کھال پہنے

عِزَّت جانا

ناموس یا وقار ختم ہوجانا ، بے آبرو ہوجانا، رسوا ہوجانا

دو کَوڑی کی عِزَّت ہو جانا

آبرو جاتی رہنا ، بے عزتی ہونا ، تذلیل ہو جانا .

عِزَّت دو کَوڑی کی ہو جانا

آبرو کا مٹ جانا ، ساکھ جاتی رہنا ، بے عزت ہوجانا .

کَوڑی کی عِزَّت ہو جانا

نبے عزّت ہوجانا، بے وقار و بے وقعت ہوجانا، بات بگڑی جانا

عِزَّت رَہ جانا

بھرم باقی رہنا ، آبرو بچنا ، نیکنامی قائم رہنا .

آتوں کو آنے دو، جاتوں کو جانے دو

جس کی مرضی ہے آئے جس کی مرضی ہے جائے

عِزَّت اُتَر جانا

عزت اتارنا کا لازم

عِزَّت خاک میں مِل جانا

آبرو جاتی رہنا، عزت برباد ہو جانا، ذلیل و رسوا ہوجانا

کُتّے کی ذات پَہْچانی جانا

کسی بُرے شخص کے متعلق حقائق معلوم ہونا ، اصلیت سامنے آنا.

ذات پَر جانا

کسی کمینے سے کوئی ذلیل حرکت سرزد ہونا، کسی کم ذات سے کمینہ پن کا اظہار ہونا

لاکھ کی عِزَّت خاک میں مِل جانا

بنی بنائی عزّت ختم ہو جانا .

اُت تیْرا جانا نِپَٹ بَھلیْرا، جِت ہووے تیرے مِنْت کا ڈیْرا

دوست کے گھر جانا بہتر ہے، جہاں تیرے دوست کا مقام ہے وہاں تیرا جانا اچھا ہے یعنی انسان کو دوست احباب سے ملنا چاہیے

اُت تیْرا جانا نِپَٹ بَھلیْرا، جِت ہووے تیرے مِیْت کا ڈھیْرا

پِیت نَہ جانے جات کُجات

محبت کے جوش میں ذات پات اور شریف اور کمینے کا لحاظ نہیں رہتا، محبت کرنے والے ذات پات، مذہب اور رنگ دیکھ کر محبت نہیں کرتے

پِرِیت نَہ جانے جات کُجات

محبت کرتے وقت کوئی یہ نہیں سوچتا کہ اس کا محبوب کس ذات یا قوم کا ہے

پِرِیت نَہ جانے جات کُجات نِیند نَہ جانے ٹُوٹی کھاٹ، بُھوک نَہ جانے باسی بھات پِیاس نَہ جانے دھوبی گھاٹ

محبت کرتے وقت کوئی یہ نہیں سوچتا کہ اس کا محبوب کس ذات یا قوم کا ہے جس طرح نیند ہر جگہ اور ہر حالت میں آجاتی ہے اور بھوک میں انسان کو باسی روٹی بھی اچھی معلوم ہوتی ہے اور پیاس لگی ہو تو انسان یہ نہیں دیکھتا کہ پانی صاف شفاف ہے یا گدلا

اردو، انگلش اور ہندی میں جِیت جانا کے معانیدیکھیے

جِیت جانا

jiit jaanaaजीत जाना

  • Roman
  • Urdu

جِیت جانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • فتح پانا، کامیاب ہونا، برتری حاصل کرلینا.

Urdu meaning of jiit jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • fatah paana, kaamyaab honaa, bartarii haasil kar lenaa

जीत जाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • जीतना, सफल होना, श्रेष्ठता प्राप्त कर लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُت جانا

be engaged, be immersed (in work)

جُٹ جانا

گتھنا، بھڑنا، الجھنا

جِیت جانا

فتح پانا، کامیاب ہونا، برتری حاصل کرلینا.

ذات جانا

ذات کا خراب ہونا، ذات سے نکالا جانا، ایسا کام کرنا جس سے شرافت پر حرف آئے یا دھرم بگڑے

جَٹا جینی

وہ شخص جو جٹا رکھے اور ہرن کی کھال پہنے

عِزَّت جانا

ناموس یا وقار ختم ہوجانا ، بے آبرو ہوجانا، رسوا ہوجانا

دو کَوڑی کی عِزَّت ہو جانا

آبرو جاتی رہنا ، بے عزتی ہونا ، تذلیل ہو جانا .

عِزَّت دو کَوڑی کی ہو جانا

آبرو کا مٹ جانا ، ساکھ جاتی رہنا ، بے عزت ہوجانا .

کَوڑی کی عِزَّت ہو جانا

نبے عزّت ہوجانا، بے وقار و بے وقعت ہوجانا، بات بگڑی جانا

عِزَّت رَہ جانا

بھرم باقی رہنا ، آبرو بچنا ، نیکنامی قائم رہنا .

آتوں کو آنے دو، جاتوں کو جانے دو

جس کی مرضی ہے آئے جس کی مرضی ہے جائے

عِزَّت اُتَر جانا

عزت اتارنا کا لازم

عِزَّت خاک میں مِل جانا

آبرو جاتی رہنا، عزت برباد ہو جانا، ذلیل و رسوا ہوجانا

کُتّے کی ذات پَہْچانی جانا

کسی بُرے شخص کے متعلق حقائق معلوم ہونا ، اصلیت سامنے آنا.

ذات پَر جانا

کسی کمینے سے کوئی ذلیل حرکت سرزد ہونا، کسی کم ذات سے کمینہ پن کا اظہار ہونا

لاکھ کی عِزَّت خاک میں مِل جانا

بنی بنائی عزّت ختم ہو جانا .

اُت تیْرا جانا نِپَٹ بَھلیْرا، جِت ہووے تیرے مِنْت کا ڈیْرا

دوست کے گھر جانا بہتر ہے، جہاں تیرے دوست کا مقام ہے وہاں تیرا جانا اچھا ہے یعنی انسان کو دوست احباب سے ملنا چاہیے

اُت تیْرا جانا نِپَٹ بَھلیْرا، جِت ہووے تیرے مِیْت کا ڈھیْرا

دوست کے گھر جانا بہتر ہے، جہاں تیرے دوست کا مقام ہے وہاں تیرا جانا اچھا ہے یعنی انسان کو دوست احباب سے ملنا چاہیے

پِیت نَہ جانے جات کُجات

محبت کے جوش میں ذات پات اور شریف اور کمینے کا لحاظ نہیں رہتا، محبت کرنے والے ذات پات، مذہب اور رنگ دیکھ کر محبت نہیں کرتے

پِرِیت نَہ جانے جات کُجات

محبت کرتے وقت کوئی یہ نہیں سوچتا کہ اس کا محبوب کس ذات یا قوم کا ہے

پِرِیت نَہ جانے جات کُجات نِیند نَہ جانے ٹُوٹی کھاٹ، بُھوک نَہ جانے باسی بھات پِیاس نَہ جانے دھوبی گھاٹ

محبت کرتے وقت کوئی یہ نہیں سوچتا کہ اس کا محبوب کس ذات یا قوم کا ہے جس طرح نیند ہر جگہ اور ہر حالت میں آجاتی ہے اور بھوک میں انسان کو باسی روٹی بھی اچھی معلوم ہوتی ہے اور پیاس لگی ہو تو انسان یہ نہیں دیکھتا کہ پانی صاف شفاف ہے یا گدلا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِیت جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِیت جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone