تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جی میں ہَول ، زَباں پَر لَاحَول" کے متعقلہ نتائج

حال میں

موجودہ زمانے میں، اِن دنوں، ابھی

حال میں آنا

وجد میں آنا، کیفیت طاری ہونا

حال میں قال دَہی میں مُوسَل

(عور) کس بے موقع و بے محل دخل دینے والی کی نسبت بولتی ہیں .

حال میں لانا

وجد طاری کرنا ، مست کرنا .

حال میں فال دہی میں مُوسَل

امیری کی حالت میں فال نکلوانا اس طرح ہے جس طرح دہی میں موسل یعنی فضول بات ہے .

حال میں مَسْت ہونا

اپنی حیثیت میں خوش رہنا .

ہولوں میں

ڈر اور خوف کی حالت میں، گھبراہٹ میں، اضطراب میں

حال حال میں

ابھی ابھی، حال ہی میں

حال ہی میں

اِن ہی دنوں ، ابھی ابھی .

ہَر حال میں

in every case or instance, in every respect, always

عَجِیب حال میں ہونا

بڑی تکلیف اور نہایت پریشانی کے عالم میں ہونا

ہَر حال میں ہَر طَرَح

۔بہرحال ۔ ہر صورت میں۔ ہر چند ۔بہرکیف۔ ہر دفعہ ۔ہمیشہ۔ ہر وقت۔

بَدَن میں حال نہ رَہْنا

کمال ضعف و نقاہت ہونا

ہَر حال میں خُوش رَہنا

آرام اور تکلیف دونوں میں خوش رہنا ، ہر صورت میں خوش رہنا ۔

آئینہ میں اپنا حال تو دیکھو

کسی کا حال دیکھ کر اس کے سمجھانے کو کہتے ہیں

کوئی مال میں مَست کوئی حال میں مَست

کوئی کسی بات میں لطف اٹھاتا ہے کوئی کسی میں، کوئی دولت کا مزا اٹھاتا ہے کوئی اپنے خیالات کا

آپ اَپنے حال میں ہونا

خود اپنی مصیبت یا فکر میں مبتلا ہونا

آپ اپنے حال میں گرفتار ہونا

خود اپنی مصیبت میں مبتلا ہونا

ہَل مِنْ قَتِیلٍ

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) مراد : ہے کوئی مرنے کو تیار ، کس کی موت آئی ہے (بطور رجز) ۔

سَب اَپْنے اَپْنے حال میں مُبتلا ہیں

ہر شخص کو ایک نہ ایک فکر لگی ہوئی ہے .

ہَیں مَرد وہی پُورے جو ہَر حال میں خُوش ہَیں

مرد وہی ہے جو تکالیف کی پروا نہ کرے ، مرد کامل وہی ہے جو ہر حال میں خوش رہے ؛ نظیر اکبر آبادی کا مصرع (پورے ہیں وہی مرد ، جو ہر حال میں خوش ہیں) تقدیم تاخیر کے ساتھ بطور ضرب المثل مستعمل

ہَل میں جوتْنا

(کاشت کاری) کھیت میں ہل چلانے کے لیے ہل کا جوا جانور کے اوپر رکھنا ۔

جی میں ہَول ، زَباں پَر لَاحَول

خوف کے وقت پناہ مان٘گنے کے موقع پر کہتے ہیں.

راہ میں حائِل ہونا

رستے میں آجانا، راستہ روکنا

دِل میں ہَول سَمانا

گھبراہٹ پیدا ہونا ، دہشت معلوم ہونا .

ہَولوں جَولوں میں

افراتفری میں ، جلد بازی میں ، گھبراہٹ اور بوکھلاہٹ میں ۔

گَھر میں ہَل نَہ بَلایا، یہ مانْگے اِیکھ ہَلایا

مفلسی میں بڑی بڑی خواہشیں کرنا.

پیٹ میں ہَول اُٹْھنا

پریشان ہونا ، بہت گھبرانا.

پیٹ میں ہَول سَمانا

۔پیٹ میں ہول سی اٹھنا۔ پریشان ہونا۔ بے حد گھبرانا۔ کوئی گرفتار ہوا سرکار کے پیٹ میں ہلول سمائی ہوئی ہے۔ چھینک ہوئی اور نواب صاحب بَوکھلائے پھرتے ہیں۔ (طرحدار لونڈی)۔

خُون میں حَل ہونا

انسانی سرشت کا جزو بن جانا ، عادت ثانیہ بن جانا ۔

گَھر میں ہَل نَہ بَلْدِیَہ مانگے ایک ہَلْدِیَہ

مفلس شیخی باز کے متعلق کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں جی میں ہَول ، زَباں پَر لَاحَول کے معانیدیکھیے

جی میں ہَول ، زَباں پَر لَاحَول

jii me.n haul , zabaa.n par laahaulजी में हौल , ज़बाँ पर लाहाैल

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جی میں ہَول ، زَباں پَر لَاحَول کے اردو معانی

  • خوف کے وقت پناہ مان٘گنے کے موقع پر کہتے ہیں.

Urdu meaning of jii me.n haul , zabaa.n par laahaul

  • Roman
  • Urdu

  • Khauf ke vaqt panaah maangne ke mauqaa par kahte hai.n

जी में हौल , ज़बाँ पर लाहाैल के हिंदी अर्थ

  • ख़ौफ़ के वक़्त पनाह मांगने के मौक़ा पर कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حال میں

موجودہ زمانے میں، اِن دنوں، ابھی

حال میں آنا

وجد میں آنا، کیفیت طاری ہونا

حال میں قال دَہی میں مُوسَل

(عور) کس بے موقع و بے محل دخل دینے والی کی نسبت بولتی ہیں .

حال میں لانا

وجد طاری کرنا ، مست کرنا .

حال میں فال دہی میں مُوسَل

امیری کی حالت میں فال نکلوانا اس طرح ہے جس طرح دہی میں موسل یعنی فضول بات ہے .

حال میں مَسْت ہونا

اپنی حیثیت میں خوش رہنا .

ہولوں میں

ڈر اور خوف کی حالت میں، گھبراہٹ میں، اضطراب میں

حال حال میں

ابھی ابھی، حال ہی میں

حال ہی میں

اِن ہی دنوں ، ابھی ابھی .

ہَر حال میں

in every case or instance, in every respect, always

عَجِیب حال میں ہونا

بڑی تکلیف اور نہایت پریشانی کے عالم میں ہونا

ہَر حال میں ہَر طَرَح

۔بہرحال ۔ ہر صورت میں۔ ہر چند ۔بہرکیف۔ ہر دفعہ ۔ہمیشہ۔ ہر وقت۔

بَدَن میں حال نہ رَہْنا

کمال ضعف و نقاہت ہونا

ہَر حال میں خُوش رَہنا

آرام اور تکلیف دونوں میں خوش رہنا ، ہر صورت میں خوش رہنا ۔

آئینہ میں اپنا حال تو دیکھو

کسی کا حال دیکھ کر اس کے سمجھانے کو کہتے ہیں

کوئی مال میں مَست کوئی حال میں مَست

کوئی کسی بات میں لطف اٹھاتا ہے کوئی کسی میں، کوئی دولت کا مزا اٹھاتا ہے کوئی اپنے خیالات کا

آپ اَپنے حال میں ہونا

خود اپنی مصیبت یا فکر میں مبتلا ہونا

آپ اپنے حال میں گرفتار ہونا

خود اپنی مصیبت میں مبتلا ہونا

ہَل مِنْ قَتِیلٍ

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) مراد : ہے کوئی مرنے کو تیار ، کس کی موت آئی ہے (بطور رجز) ۔

سَب اَپْنے اَپْنے حال میں مُبتلا ہیں

ہر شخص کو ایک نہ ایک فکر لگی ہوئی ہے .

ہَیں مَرد وہی پُورے جو ہَر حال میں خُوش ہَیں

مرد وہی ہے جو تکالیف کی پروا نہ کرے ، مرد کامل وہی ہے جو ہر حال میں خوش رہے ؛ نظیر اکبر آبادی کا مصرع (پورے ہیں وہی مرد ، جو ہر حال میں خوش ہیں) تقدیم تاخیر کے ساتھ بطور ضرب المثل مستعمل

ہَل میں جوتْنا

(کاشت کاری) کھیت میں ہل چلانے کے لیے ہل کا جوا جانور کے اوپر رکھنا ۔

جی میں ہَول ، زَباں پَر لَاحَول

خوف کے وقت پناہ مان٘گنے کے موقع پر کہتے ہیں.

راہ میں حائِل ہونا

رستے میں آجانا، راستہ روکنا

دِل میں ہَول سَمانا

گھبراہٹ پیدا ہونا ، دہشت معلوم ہونا .

ہَولوں جَولوں میں

افراتفری میں ، جلد بازی میں ، گھبراہٹ اور بوکھلاہٹ میں ۔

گَھر میں ہَل نَہ بَلایا، یہ مانْگے اِیکھ ہَلایا

مفلسی میں بڑی بڑی خواہشیں کرنا.

پیٹ میں ہَول اُٹْھنا

پریشان ہونا ، بہت گھبرانا.

پیٹ میں ہَول سَمانا

۔پیٹ میں ہول سی اٹھنا۔ پریشان ہونا۔ بے حد گھبرانا۔ کوئی گرفتار ہوا سرکار کے پیٹ میں ہلول سمائی ہوئی ہے۔ چھینک ہوئی اور نواب صاحب بَوکھلائے پھرتے ہیں۔ (طرحدار لونڈی)۔

خُون میں حَل ہونا

انسانی سرشت کا جزو بن جانا ، عادت ثانیہ بن جانا ۔

گَھر میں ہَل نَہ بَلْدِیَہ مانگے ایک ہَلْدِیَہ

مفلس شیخی باز کے متعلق کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جی میں ہَول ، زَباں پَر لَاحَول)

نام

ای-میل

تبصرہ

جی میں ہَول ، زَباں پَر لَاحَول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone