تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضِحک" کے متعقلہ نتائج

ضِحک

Discharge of menses in a woman, flash, squeaking of a monkey.

ضَحِک اَنْگیز

ہنسی لانے والا، خندہ آور، مضحکہ خیز

ضَحْکَہ

जिस पर सब लोग हँसे, हास्यास्पद, हास्य।

ضَحْکِیَّہ

فلاسفہ کا وہ گروہ جو پُر امید رہنے اور خوشی میں وفت گزارنے کا قائل ہے ، رجائیہ ، یاسیہ یا بکائیہ کا نقیض

مَن ضَحِکَ ضُحِکَ

(عربی مقولہ اردو میں بطور کہاوت مستعمل) جو دوسروں پر ہنستا ہے اس پر دو سرے ہنستے ہیں، جو ہنسا وہ ہنسا گیا

ضَحّاک

بہت ہن٘سنے والا

ضاحِک

بہت ہنسنے والا، ہنسوڑ، ٹھٹھا مارنے والا، ظریف

ضَحُوک

बहुत हँसनेवाला, चौड़ा और खुला हुआ मार्ग।

ضَحّاکِیَّہ

خوارج کا یہ فرقہ ضحاک بن انس سے منسوب ہے. اس شخص نے حضرت امام جعفر صادق کے بعض خیالات کو کفر سے تعبیر کیا باطنی تنظیم اور سلسلۂ دعوت کو قرآن کے خلاف قرار دیا، مؤرخین کے مطابق یہ انتہا ہسند گروہ تھا

ضُحیٰ

چاشت با صبح کے ناشتے کا وقت (تقریباً ۹ بجے صبح)، وہ کام جو چاشت کے وقت کیا جائے

ضُحا

ضَواحِک

سامنے کے چار دانت، جو ہنستے وقت نظر آتے ہیں

ضَنَک

(جگہ یا معیشت وغیرہ کی) تنگی ، کشادگی و فرح کی ضد .

مار ضَحّاک

کہا جاتا ہے کہ ضحاک کے دونوں شانوں پر سانپ پیدا ہو گئے تھے اور ہر روز دو آدمیوں کے سر کا بھیجا کھاتے تھے

اَفْعِیٔ ضَحّاک

وہ روایتی سانپ جو قدیم ایران کے بادشاہ ضحاک کے شانوں پر نکل آئے تھے (کہا جاتا ہے وہ بڑا ظالم اور مطیع شیطان تھا. اس کے شانوں پر شیطان نے بوسہ دیا تھا اور اس جگہ دو سانپ نکل آئے تھے. جب تک دو انسانوں کا مغز روزانہ انھیں نہ کھلایا جاتا تھا اس وقت تک ضحاک کو ایذا پہنچاتے رہتے تھے)

اردو، انگلش اور ہندی میں ضِحک کے معانیدیکھیے

ضِحک

jihak•जिहक

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: ضَحَكَ

  • Roman
  • Urdu

ضِحک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہن٘سی، کھلکھلا کر ہن٘سنا، بہ آواز ہن٘سنا

Urdu meaning of jihak

  • Roman
  • Urdu

  • hansii, khilkhilaa kar hansnaa, aavaaz hansnaa

English meaning of jihak

Noun, Masculine

  • Discharge of menses in a woman, flash, squeaking of a monkey.

Adjective

  • Laughing loudly and indecently, laughing heartliy.

जिहक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज़ोर की हँसी, अट्टहास, कहक़हा।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हंसी, खिलखिला , कर हंसना, बह आवाज़ हंसना

ضِحک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضِحک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضِحک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone