تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِبْیا" کے متعقلہ نتائج

جِبْیا

جیب (رک) کی تصغیر

جِبْوا

جیب (رک) کی تصغیر ، زبان ، رک : جبو .

جِیبْیا

چھا لیہ کی ایک قسم جو حیدرآباد میں بہت مشہور ہے.

جبیں

ابرو کے اوپر جبہہ کی دونوں طرفین، (فارسیوں نے بہ معنی پیشانی استعمال کیا ہے) ماتھا، پیشانی

جَبی

جاب (رک) کی تصغیر

جَبھا

رک: جبہا

جب کا

گزشتہ زمانے کا، سابق کا، پہلا، اس وقت (گزشتہ) کا

جیبَہ

زرہ نیز بکتر.

جَھبِیا

چھوٹا پُھن٘دنا ؛ سونے یا چاندی وغیرہ کی بنی ہوئی چھوٹی کٹوری جو بازو بند جوشن حمائل ہمیل وغیرہ گہنوں میں سوت یا ریشم میں پرو کر گون٘تھی جاتی ہے ، جھبّا ، چھپکا.

جِبایَہ

ٹیکس مالگزاری خراج یا اسکا جمع کرنا ، خراج جمع کرنا.

جِبا

ٹیکس، محصول

جِبّی

جیبھی

جب ہی

اس وقت ، عین اسی وقت، جون٘ہی کہ

جُبَّہ

کرتے کی صورت کا ایک خاص قسم کا لباس، عبا کی طرح عربی مردانہ ثقہ پوشاک جس کی آستینیں چوڑی اور بڑی ہوتی ہیں، پیراہن، جامہ، چوغہ، گاؤن، فقیروں کا لباس

جَبْہَہ

وہ حصہ چہرے کا جو دونوں ابرؤوں کے درمیان ہوتا ہے، فارسیوں نے بمعنی پیشانی استعمال کیا ہے، پیشانی، ماتھا

اردو، انگلش اور ہندی میں جِبْیا کے معانیدیکھیے

جِبْیا

jibyaa•जिब्या

  • Roman
  • Urdu

جِبْیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جیب (رک) کی تصغیر

Urdu meaning of jibyaa

  • Roman
  • Urdu

  • jeb (ruk) kii tasGiir

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِبْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِبْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone