تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھوٹا چاٹْنا" کے متعقلہ نتائج

جُھوٹا

بچا کچا ، پس خوردہ ، جو کچھ کھانے پینے کے بعد چھوڑ دینے کے سبب بچ رہے نیز وہ شے جس میں سے کچھ کھا لیا ہو یا پی لیا ہو .

جُھوٹائی

جھوٹ ، کذب ، دروغ ، غلطی ، جھوٹ ہونے کی حالت و کیفیت .

جھونٹا

پتلے اور لمبے سامانوں کی اتنی مقدار جو ایک بار میں ہی ہاتھ میں آ جائے

جُھوٹا پڑنا

دروغ گو یا وعدہ خلاف ٹھہرنا

جُھوٹا رونا

بناوٹی آن٘سو بہانے کا عمل ، دکھاوے کا گریہ .

جُھوٹا ہونا

نکمّا ہونا ، بیکار ہونا ، کام سے جاتا رہنا .

جھوٹا کھانا

eat leftover, be very poor

جُھوٹا آسْرا

سہارا جو نہ مل سکے، بہلاوے کی بات یا سہارا

جُھوٹا کَرنا

دروغ کو ٹھہرانا یا ثابت کرنا ؛ جھٹلانا .

جُھوٹا بَنانا

وار ہاتھ یا ضرب وغیرہ کو ناکام کر دینا ، بے کار یا ناکارہ کر دینا .

جُھوٹا بَتانا

ناقابل اعتبار ٹھرانا ، جُھٹلانا .

جُھوٹا چاٹْنا

دوسروں کا پس خوردہ کھانا، بہت ذلیل کام کرنا

جُھوٹا نِکَلنا

غلط یا نقلی ثابت ہونا مصنوعی قرار پانا .

جُھوٹا بَٹ

تولنے کا بٹّا جو اپنے مقررہ وزن سے ہلکا ہو ، کم وزن باٹ .

جُھوٹا نَگ

مصنوعی نگ ، نقلی نگینہ .

جُھوٹا ٹَھہَرنا

دروغ گو ثابت ہونا .

جُھوٹا قُفْل

نقلی تالہ (جو محض دکھانے کے لیے ڈالا گیا ہو).

جُھوٹا کام

زردوزی وغیرہ کا کام جو کھوٹے مسالے سے بنایا جائے

جُھوٹا جوڑا

چوڑیوں لباس یا جوتے کا وہ جوڑا جس میں جھوٹا کام بنا ہوا ہو ، کھوٹا جوڑا .

جُھوٹا مَرے نَہ شَہْر پاک ہو

جھوٹے کی مذمَّت میں کہتے ہیں .

جُھوٹا وَعْدَہ

ایسا وعدہ جسے پورا کرنے کا ارادہ نہ ہو ، دھوکا دینے کے لیے کیا جانے والا وعدہ ، ایسا قول جو پورا نہ کیا جائے ، جھوٹا اقرار .

جُھوٹا کاغَذ

جعلی دستاویز، بنایا ہوا تَمَسّْک

جُھوٹا دَعْویٰ

ایسا دعویٰ جس کی کوئی بنیاد نہ ہو .

جُھوٹا بھی کھائے مِیٹھے کے لالَچ

مکروہ چیز کسی مزے کی خابر کھائی جاتی ہے ، انسان کوئی تکلیف اٹھاتا با برا کام یا بری بات کرتا ہے تو ہم کسی فاعدے یا لالچ کے لیے .

جُھوٹا جُھوٹ بولا سَچّے کی گانڈ پَھٹی

جھوٹے کے سامنے سچے کی بات نہیں چلتی جھوٹا آدمی قایل نہیں ہوتا .

جُھوٹا ہاتھ

ایسی ضرب جو کار گر نہ ہو ، اوچھا وار .

جُھوٹا موتی

رک : جھوٹا گوہر .

جُھوٹا ڈورا

کھوٹے کلابُّتو کی لپیٹ کا ڈورا .

جُھوٹا کَوئِلَہ

کوئلے کی بلوریں قسم (انتھراسائیٹ) .

جُھوٹا جُھوٹھ سے بُرا جو سونے کا ہوئے

جھوٹا آدمی بُہت برا ہے چاہے بہت امیر ہو ، جھوٹ کی مذمّت میں کہتے ہیں .

جُھوٹا کوئی کھاتا ہے تو مِیٹھے کے لِیے

رک : جھوٹا بھی کھائے الخ .

جُھوٹا جھاٹا

پس خوردہ ، بچا کھچا کھانا ، اُلش .

جُھوٹا سَچّا

جس میں سچ جھوٹ دونوں کی آمیزش ہو مگر غالب عنصر جھوٹ کا ہو، جھوٹا، جھوٹ موٹ کا

جُھوٹا گَواہ

غلط شہادت دینے والا ، واقعہ کے خلاف گواہی دینے والا .

جُھوٹا کُوٹا

رک : جھوٹ کوٹ = آگے کا اٹھایا ہوا .

جُھوٹا لُبادَہ

Fake cover

جُھوٹا گَوہَر

نقلی جوہر ، مصنوعی یا بے آب موتی .

جُھوٹا نَگِینَہ

مصنوعی نگ ، نقلی نگینہ .

جُھوٹا لَپاٹی

نہایت دووغ گو ، لباڑیا ، بہت گپیں ہان٘کنے والا شخص ، وعدہ خلاف ؛ دغا باز ، مکّار ، پُر فریب .

جُھوٹا پَیمانَہ

رک : جھوٹا بٹ ، معیاری وزن سے کم وزن پیمانہ ، کمتی پیمانہ .

جُھوٹا لَپاٹِیا

نہایت دووغ گو ، لباڑیا ، بہت گپیں ہان٘کنے والا شخص ، وعدہ خلاف ؛ دغا باز ، مکّار ، پُر فریب .

جُھوٹا نِشانِ مِلْکِیَّت

(قانون) ملکیت کا وہ نشان جو جھوٹا اور بناوٹی ہو

جُھوٹا نِشانِ حِرفَہ

(قانون) حرفہ کا ایسا نشان جو قانوناََ جائز نہ ہو جعلی نشان حرفہ .

جُھوٹا بے اِیمان

سخت جھوٹا، جھوٹا اور دغا باز

جُھوٹالْنا

رک : جھوٹا کرنا جھوٹا بنانا ؛ رک : جھٹالنا .

جھوٹے

جھوٹا کی جمع یا مغّیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، جھوٹوں

جُھوٹی

جھوٹا کی تانیث، تراکیب مین مستعمل

جھونٹا دینا

جھولے کو حرکت دینا ، جھلانا ، دھکا دینا ہلانا جھوکا دینا

جَھٹے

لاحاصل، جھوٹ موٹ، خواہ مخواہ ، بے فائدہ.

جھوٹے

جھوٹا (و مج) کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

جَھٹی

جھاڑ، چھوٹا درخت، جھاڑی

جُھٹّا

جھوٹا

جُھٹی

جھوٹی کی تخفیف

جھانٹا

جھنجھٹ، جھگڑا (اکثر تراکیب میں مستعمل)

جھونٹے

جھونْٹا کی جمع یا مغیّرہ حالت تراکیب میں مستعمل

جھونٹا لینا

پینگ چڑھانا ، لپکنا، ادھر سے ادھر جانا

جھونٹا نَچْنا

رک : بال نچنا ، بعد خرابی بسیار اوس مردار کا نچا ہوا جھونٹا چھوٹا

جھونٹی

بھینس کا مادہ بچہ جو ابھی دودھ دینے پر نہ آیا ہو

جِھنٹی

ایک جھاڑی

جُھٹانا

جھوٹا بنانا، جھوٹ ثابت کرنا، جھوٹا کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھوٹا چاٹْنا کے معانیدیکھیے

جُھوٹا چاٹْنا

jhuuTaa chaaTnaaझूटा चाटना

محاورہ

مادہ: جُھوٹا

  • Roman
  • Urdu

جُھوٹا چاٹْنا کے اردو معانی

  • دوسروں کا پس خوردہ کھانا، بہت ذلیل کام کرنا

Urdu meaning of jhuuTaa chaaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • duusro.n ka pasKhurdaa khaanaa, bahut zaliil kaam karnaa

English meaning of jhuuTaa chaaTnaa

  • eat leavings, be very poor

झूटा चाटना के हिंदी अर्थ

  • दूसरों का छोड़ा हुआ खाना खाना, बहुत अपमानजनक काम करना

جُھوٹا چاٹْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُھوٹا

بچا کچا ، پس خوردہ ، جو کچھ کھانے پینے کے بعد چھوڑ دینے کے سبب بچ رہے نیز وہ شے جس میں سے کچھ کھا لیا ہو یا پی لیا ہو .

جُھوٹائی

جھوٹ ، کذب ، دروغ ، غلطی ، جھوٹ ہونے کی حالت و کیفیت .

جھونٹا

پتلے اور لمبے سامانوں کی اتنی مقدار جو ایک بار میں ہی ہاتھ میں آ جائے

جُھوٹا پڑنا

دروغ گو یا وعدہ خلاف ٹھہرنا

جُھوٹا رونا

بناوٹی آن٘سو بہانے کا عمل ، دکھاوے کا گریہ .

جُھوٹا ہونا

نکمّا ہونا ، بیکار ہونا ، کام سے جاتا رہنا .

جھوٹا کھانا

eat leftover, be very poor

جُھوٹا آسْرا

سہارا جو نہ مل سکے، بہلاوے کی بات یا سہارا

جُھوٹا کَرنا

دروغ کو ٹھہرانا یا ثابت کرنا ؛ جھٹلانا .

جُھوٹا بَنانا

وار ہاتھ یا ضرب وغیرہ کو ناکام کر دینا ، بے کار یا ناکارہ کر دینا .

جُھوٹا بَتانا

ناقابل اعتبار ٹھرانا ، جُھٹلانا .

جُھوٹا چاٹْنا

دوسروں کا پس خوردہ کھانا، بہت ذلیل کام کرنا

جُھوٹا نِکَلنا

غلط یا نقلی ثابت ہونا مصنوعی قرار پانا .

جُھوٹا بَٹ

تولنے کا بٹّا جو اپنے مقررہ وزن سے ہلکا ہو ، کم وزن باٹ .

جُھوٹا نَگ

مصنوعی نگ ، نقلی نگینہ .

جُھوٹا ٹَھہَرنا

دروغ گو ثابت ہونا .

جُھوٹا قُفْل

نقلی تالہ (جو محض دکھانے کے لیے ڈالا گیا ہو).

جُھوٹا کام

زردوزی وغیرہ کا کام جو کھوٹے مسالے سے بنایا جائے

جُھوٹا جوڑا

چوڑیوں لباس یا جوتے کا وہ جوڑا جس میں جھوٹا کام بنا ہوا ہو ، کھوٹا جوڑا .

جُھوٹا مَرے نَہ شَہْر پاک ہو

جھوٹے کی مذمَّت میں کہتے ہیں .

جُھوٹا وَعْدَہ

ایسا وعدہ جسے پورا کرنے کا ارادہ نہ ہو ، دھوکا دینے کے لیے کیا جانے والا وعدہ ، ایسا قول جو پورا نہ کیا جائے ، جھوٹا اقرار .

جُھوٹا کاغَذ

جعلی دستاویز، بنایا ہوا تَمَسّْک

جُھوٹا دَعْویٰ

ایسا دعویٰ جس کی کوئی بنیاد نہ ہو .

جُھوٹا بھی کھائے مِیٹھے کے لالَچ

مکروہ چیز کسی مزے کی خابر کھائی جاتی ہے ، انسان کوئی تکلیف اٹھاتا با برا کام یا بری بات کرتا ہے تو ہم کسی فاعدے یا لالچ کے لیے .

جُھوٹا جُھوٹ بولا سَچّے کی گانڈ پَھٹی

جھوٹے کے سامنے سچے کی بات نہیں چلتی جھوٹا آدمی قایل نہیں ہوتا .

جُھوٹا ہاتھ

ایسی ضرب جو کار گر نہ ہو ، اوچھا وار .

جُھوٹا موتی

رک : جھوٹا گوہر .

جُھوٹا ڈورا

کھوٹے کلابُّتو کی لپیٹ کا ڈورا .

جُھوٹا کَوئِلَہ

کوئلے کی بلوریں قسم (انتھراسائیٹ) .

جُھوٹا جُھوٹھ سے بُرا جو سونے کا ہوئے

جھوٹا آدمی بُہت برا ہے چاہے بہت امیر ہو ، جھوٹ کی مذمّت میں کہتے ہیں .

جُھوٹا کوئی کھاتا ہے تو مِیٹھے کے لِیے

رک : جھوٹا بھی کھائے الخ .

جُھوٹا جھاٹا

پس خوردہ ، بچا کھچا کھانا ، اُلش .

جُھوٹا سَچّا

جس میں سچ جھوٹ دونوں کی آمیزش ہو مگر غالب عنصر جھوٹ کا ہو، جھوٹا، جھوٹ موٹ کا

جُھوٹا گَواہ

غلط شہادت دینے والا ، واقعہ کے خلاف گواہی دینے والا .

جُھوٹا کُوٹا

رک : جھوٹ کوٹ = آگے کا اٹھایا ہوا .

جُھوٹا لُبادَہ

Fake cover

جُھوٹا گَوہَر

نقلی جوہر ، مصنوعی یا بے آب موتی .

جُھوٹا نَگِینَہ

مصنوعی نگ ، نقلی نگینہ .

جُھوٹا لَپاٹی

نہایت دووغ گو ، لباڑیا ، بہت گپیں ہان٘کنے والا شخص ، وعدہ خلاف ؛ دغا باز ، مکّار ، پُر فریب .

جُھوٹا پَیمانَہ

رک : جھوٹا بٹ ، معیاری وزن سے کم وزن پیمانہ ، کمتی پیمانہ .

جُھوٹا لَپاٹِیا

نہایت دووغ گو ، لباڑیا ، بہت گپیں ہان٘کنے والا شخص ، وعدہ خلاف ؛ دغا باز ، مکّار ، پُر فریب .

جُھوٹا نِشانِ مِلْکِیَّت

(قانون) ملکیت کا وہ نشان جو جھوٹا اور بناوٹی ہو

جُھوٹا نِشانِ حِرفَہ

(قانون) حرفہ کا ایسا نشان جو قانوناََ جائز نہ ہو جعلی نشان حرفہ .

جُھوٹا بے اِیمان

سخت جھوٹا، جھوٹا اور دغا باز

جُھوٹالْنا

رک : جھوٹا کرنا جھوٹا بنانا ؛ رک : جھٹالنا .

جھوٹے

جھوٹا کی جمع یا مغّیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، جھوٹوں

جُھوٹی

جھوٹا کی تانیث، تراکیب مین مستعمل

جھونٹا دینا

جھولے کو حرکت دینا ، جھلانا ، دھکا دینا ہلانا جھوکا دینا

جَھٹے

لاحاصل، جھوٹ موٹ، خواہ مخواہ ، بے فائدہ.

جھوٹے

جھوٹا (و مج) کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

جَھٹی

جھاڑ، چھوٹا درخت، جھاڑی

جُھٹّا

جھوٹا

جُھٹی

جھوٹی کی تخفیف

جھانٹا

جھنجھٹ، جھگڑا (اکثر تراکیب میں مستعمل)

جھونٹے

جھونْٹا کی جمع یا مغیّرہ حالت تراکیب میں مستعمل

جھونٹا لینا

پینگ چڑھانا ، لپکنا، ادھر سے ادھر جانا

جھونٹا نَچْنا

رک : بال نچنا ، بعد خرابی بسیار اوس مردار کا نچا ہوا جھونٹا چھوٹا

جھونٹی

بھینس کا مادہ بچہ جو ابھی دودھ دینے پر نہ آیا ہو

جِھنٹی

ایک جھاڑی

جُھٹانا

جھوٹا بنانا، جھوٹ ثابت کرنا، جھوٹا کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھوٹا چاٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھوٹا چاٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone