تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھرْمُٹ مارْنا" کے متعقلہ نتائج

جُھرْمُٹ مارْنا

چادر وغیرہ سے منھ چھپانا، گھونگھٹ نکالنا

جَھرّاٹا مارْنا

کسی چیز کو جھر سے پھاڑ ڈالنا یا چیر ڈالنا.

جُھمَّر مارْنا

جھومر (ناچ) ناچنا ، جھومر ڈالنا .

جَھرَپ مارْنا

جھرپ کی کوریں کنارے کاٹ کر گول یا چھپٹے کرنا.

جُھوٹ کَہے سو لڈو کھائے، سانچ کَہے سو مارا جائے

سانْچ کَہے سو مارا جائے، جُھوٹ کَہے سو لَڈُّو کھائے

سچ کہنے والے کو لوگ بُرا سمجھتے ہیں ، جھوٹا مزے میں رہتا ہے.

جُھوٹ کَہے سو آڑو کھائے، سانج کَہے سو مارا جائے

الٹا زمانہ ہے جھوٹا مزے میں رہتا ہے اور سچا نقصان اٹھاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھرْمُٹ مارْنا کے معانیدیکھیے

جُھرْمُٹ مارْنا

jhurmuT maarnaa•झुरमुट मारना

محاورہ

مادہ: جھُرْمُٹ

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

جُھرْمُٹ مارْنا کے اردو معانی

  • چادر وغیرہ سے منھ چھپانا، گھونگھٹ نکالنا
  • جمع ہوجانا، تمام بدن ڈھک لینا، غصّہ آنا، جھلانا
  • (کنایۃً) خبط ہونا، سودا ہونا

Urdu meaning of jhurmuT maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chaadar vaGaira se mu.nh chhupaanaa, ghuunghaT nikaalnaa
  • jamaa hojaana, tamaam badan Dhak lenaa, gussaa jhallaa na
  • (kanaa.en) Khabat honaa, saudaa honaa

English meaning of jhurmuT maarnaa

  • (of women) move in a circle
  • cover the body with a stole

झुरमुट मारना के हिंदी अर्थ

  • चादर से मुँह छुपाना, घूँघट निकालना
  • जमा हो जाना, संपुर्ण शरीर ढक लेना, रोष आना, झल्लाना
  • (संकेतात्मक) पागल होना, सौदा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھرْمُٹ مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھرْمُٹ مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone