تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھلْواں" کے متعقلہ نتائج

جُھلْواں

جھولے کی طرح ہلنے والا ، جھولے کی طرح جھولنے والا .

جَھلْوانا

کسی سے ہوا کے لیے پنکھا چلوانا، ہلوانا

جلوں

جَلْنے

جلنا (رک) کی مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

جَلنا

روشن ہونا، آگ لگنا

جَلانا

آگ لگانا، سوختہ کرنا

جُھلْوا

ایک قسم کی کپاس جو شمالی ہند میں ہوتی ہے یہ اچھی قسم کی ہوتی ہے لیکن بہت کم نکلتی ہے جیٹھ کے مہینے میں تیار ہوتی ہے اس لیے اسے جیٹھیوا بھی کہتے ہیں .

جھولْنا

ادھرادھرحرکت دینا، جھلنا (پنکھا وغیرہ) بلانا، جھکولنا (پانی وغیرہ کا)

جھیلْنا

گھوڑی کی سویّوں کو انٗگلی اس طرح الگ کر کے چارپائی یا کسی دوسری چیز پر ڈالنا کہ وہ آپس میں مل نہ جائیں

جھیلنی

(سناری) ایک قسم کا لڑی دار زیور جو کان کے زیور کے بوجھ سہارنے کے واسطے سر کے بالوں میں اٹکا لیتے ہیں یہ مثلنی شکل کا ہوتا ہے

جالْنا

آگ لگانا، سوختہ کرنا

جُھلْنا

جْھولنا

جَولانی

(عموماََ گھوڑے کی) رفتار میں تیزی، پھرتی، تیزروی، دوڑ

جَولاں

مونث۔ بیڑی، زنجیر، جو مجرم کے پاؤں میں ڈالتے ہیں جیسے پابجوُلاں

جَلَن

سوزش، تپش

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھلْواں کے معانیدیکھیے

جُھلْواں

jhulvaa.n•झुलवाँ

  • Roman
  • Urdu

جُھلْواں کے اردو معانی

  • جھولے کی طرح ہلنے والا ، جھولے کی طرح جھولنے والا .
  • پھولوں کا ہار ، گجرا .

Urdu meaning of jhulvaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • jhuule kii tarah hilne vaala, jhuule kii tarah jhuulne vaala
  • phuulo.n ka haar, gujraa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھلْواں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھلْواں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone