تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھکے رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

جُھکے رَہْنا

عاجزی اختیار کرنا ، خاکسار ہونا.

سَر جُھکائے بَیٹھا رَہْنا

سخت متفکر ہونا، بہت فکر مند ہونا

جُھکْرَانا

वायु, वेग आदि के कारण इधर-उधर झुकना, झोंका खाना

جاتے رَہْنا

گم ہو جانا، کھویا جانا، غائب ہوجانا

جُھک جُھک رونا

زار و قطار رونا

ہوش و حَواس جاتے رَہْنا

ہوش و حواس ٹھکانے نہ رہنا ، حواس باقی نہ رہنا ، عقل جاتی رہنا ۔

ہوش جاتے رَہنا

۔عقل گم ہونا۔ بے اوسان ہوجانا۔؎

جامے میں رَہنا

اپنے حواس میں رہنا

آنکھوں کا جاتے رہنا

اندھا ہو جانا

آپ سے جاتے رَہْنا

اپنے ہوش و حواس کھو بیٹھنا ، آپے سے باہر ہو جانا.

حواس جاتے رہنا

گھبرا جانا، پریشان ہو جانا، ہکّا بکّا ہو جانا، عقل گم ہو جانا، اوسان خطا ہونا

اَوسان جاتے رَہنا

be stunned or taken aback, stand aghast, lose presence of mind, become rattled or very disconcerted, lose calm, be alarmed, be greatly perturbed or worried

باقی حَواس بھی جاتے رہنا

کچھ تو پہلے ہی گھبرایا ہوا ہونا کچھ دوسرے کی ناراضگی کی وجہ سے بالکل حواس قائم نہ رہنا

عَقْل و ہوش جاتے رَہْنا

ہوش و حواس ٹھکانے نہ رہنا، اوسان خطا ہونا

جوکھوں باقی رَہْنا

نقصان کا خطرہ موجود ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھکے رَہْنا کے معانیدیکھیے

جُھکے رَہْنا

jhuke rahnaa•झुके रहना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جُھکے رَہْنا کے اردو معانی

  • عاجزی اختیار کرنا ، خاکسار ہونا.

Urdu meaning of jhuke rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aajizii iKhatiyaar karnaa, Khaaksaar honaa

झुके रहना के हिंदी अर्थ

  • आजिज़ी इख़तियार करना, ख़ाकसार होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھکے رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھکے رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone