تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھونکے لینا" کے متعقلہ نتائج

جھونکے لینا

رک .جھونْک لینا

جھونک لینا

ہلنا ، جنْبش کرنا ، جھومنا ، جھولنا ؛ لہرانا

جھونٹا لینا

پینگ چڑھانا ، لپکنا، ادھر سے ادھر جانا

جھونکا لَگْنا

رک : جھونْکا آنا

جُون٘ک لَگْنا

خون چوسنے کے لیے جون٘ک کا چمٹنا

جھانسے میں لانا

دھوکا دینا، چکما دینا، فریب دے کے قابو کر لینا، پھان٘سْنا

پَتَّھر میْں جونک لَگْنا

۔۱۔ سنگدل کا نرم ہوجانا۔ ۲۔ بخیل کا فیاضی پر آمادہ ہوجانا۔۔۳۔ حیرت انگیز بات ہونا۔ دشوار امر کا واقع ہونا۔ (فقرہ) حاجی صاحب کو اور عشق۔ گولر میں پھول آیا۔ ہجڑے کے لڑکا ہوا۔ پتھر میں جونگ لگی۔

جُونْک پَتھَّرْ میں لَگْنا

بے مروّت، کنجوس یا اور ایسے ہی اوصاف کے کڑے آدمی سے کسی کا کام نکلنا

پَتَّھر کو جونک لَگْنا

سن٘گ دل پر کوئی اثر ہونا یا نرم بن جانا ، رحم آنا، بد پر نصیحت کا اثر ہونا، امر محال یا خلاف معمولی کوئی کام ہونا.

پَتَّھر پَر جونک لَگْنا

ضدی یا نافہم وغیرہ پر کسی فہمائش کا اثر ہونا (بیشتر نفی یا استفہام کے ساتھ) .

ہاتھ سے جانے لَگنا

مرنے کے قریب ہونا ؛ حالتِ نزع میں ہونا ۔

ہَم نے لِیا تُم لِیجِیو ، راہ راہ جانے دِیجِیو

ہم نے فائدہ اُٹھایا تم بھی فائدہ اُٹھاؤ مگر ہمارا نقصان نہ کرو

اردو، انگلش اور ہندی میں جھونکے لینا کے معانیدیکھیے

جھونکے لینا

jho.nke lenaa•झोंके लेना

محاورہ

دیکھیے: جھونک لینا

  • Roman
  • Urdu

جھونکے لینا کے اردو معانی

  • رک .جھونْک لینا
  • گھماؤ پیدا کرنا ، گھوم دار ہونا
  • لڑکھڑانا ، ڈگمگانا ، نشے کی حالت میں ادھر ادھر ہونا

Urdu meaning of jho.nke lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk .jhon॒ka lenaa
  • ghumaav paida karnaa, ghuumdaar honaa
  • la.Dkha.Daanaa, Dagmagaanaa, nashe kii haalat me.n idhar udhar honaa

झोंके लेना के हिंदी अर्थ

  • रुक .झून लेना
  • घुमाव पैदा करना, घूमदार होना
  • लड़खड़ाना, डगमगाना, नशे की हालत में इधर उधर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھونکے لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھونکے لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone