تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِھینْگُرَوں" کے متعقلہ نتائج

جِھینْگُرَوں

بڑی بڑی مونچھوں والا کیڑے جو کونوں کھدروں میں رہتا ہے

جَنگرا

فصل خریف کے ڈنٹھل جو کٹائی کے بعد رہ جائیں

جِھنگْری

مچھلی کا بچہ .

جَھنْگرا

बाँस की खपच्चियों का बना हुआ जालीदार बड़ा टोकरा

جھینگر

ایک قسم کا بڑی بڑی مونچھوں والا کیڑا جو کونوں کھدروں میں رہتا ہے اور اکثر کپڑے کاغذ وغیرہ کو چاٹ جاتا ہے بولنے میں جھیں جھیں کی آواز نکالتا ہے

جِھینگَر لَگْنا

جھینٗگر کا کپڑوں وغیرہ کو کھا جانا

جِھینْگُر چاٹنا

(cloth) be moth-eaten, be infested by crickets

جِھینگَر کا چاٹ جانا

رک : جھیٗگر لگنا ۔

جِھینگَر بیٹھے بُقچے پَر کَہے کہ ہَم مالِکْ ہَیں

جھینٗگر کپڑوں کے بقچے کولگ جائے تو کچھ چھوڑتا ہی نہیں

جَھنگار

۱. نوبت وغیرہ کی آواز نوبت کی ٹکور .

جانگَر

ہاتھ پاؤں، ران اور ٹانگ

جِھنگَر

ایک قسم کا بڑی بڑی مونچھوں والا کیڑا جو کونوں کھدروں میں رہتا ہے اور اکثر کپڑے کاغذ وغیرہ کو چاٹ جاتا ہے بولنے میں جھیں جھیں کی آواز نکالتا ہے

جانگَر ٹُوٹنا

قویٰ کا تھک جانا، زیادہ عمر ہونے کے باعث اعضا کا کمزور ہو جانا، جسم ٹھنڈا پڑ جانا، اعضا کا جواب دیدینا

جانگَر توڑ

محنت کرنے والا، محنتی (شبد ساگر).

جانگَر توڑنا

اتنا چلنا کہ ٹانگیں رہ جائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جِھینْگُرَوں کے معانیدیکھیے

جِھینْگُرَوں

jhii.nguro.n•झींगुरों

اصل: سنسکرت

دیکھیے: جھینگر

  • Roman
  • Urdu

جِھینْگُرَوں کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • بڑی بڑی مونچھوں والا کیڑے جو کونوں کھدروں میں رہتا ہے

شعر

Urdu meaning of jhii.nguro.n

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dii ba.Dii muunchho.n vaala kii.De jo kono.n khaddro.n me.n rahtaa hai

English meaning of jhii.nguro.n

Noun, Masculine, Plural

  • crickets, jumping orthopterous insects

झींगुरों के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • बड़ी मोनि वाला बरसाती कीड़े

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِھینْگُرَوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِھینْگُرَوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone