تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھپَٹّے میں آنا" کے متعقلہ نتائج

جَھپَٹّے میں آنا

۱. زد میں آنا، قابو میں آنا، متاثر ہونا

جَھپیٹے میں آنا

۔۱۔بھوت پریت کا سایہ ہوجانا۔ ۲۔کسی چیز کی ضرب لگ جانا۔ صدمہ پہنچ جانا۔

جَھپیٹے میں آنا

رک : جھپیٹ میں آنا.

جَھپَٹ میں آنا

(بھاگتے ہوئے کسی سواری یا جانور وغیرہ کی)زد میں آجانا.

جَھپیٹ میں آنا

۱. (i) مصبیت میں پڑنا، بلا میں پھن٘سنا.

جَھپیٹ میں آنا

۔دوڑتے ہوئے کی ٹھوکر کھانا۔ دھکا لگنا۔ صدمہ پہنچنا۔ دھکّے سے گرنا۔ سب کے ساتھ یہ بھی بے تماشا۔ دوڑی جھپیٹ میں آکر گر پڑی۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھپَٹّے میں آنا کے معانیدیکھیے

جَھپَٹّے میں آنا

jhapaTTe me.n aanaa•झपट्टे में आना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جَھپَٹّے میں آنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ۱. زد میں آنا، قابو میں آنا، متاثر ہونا
  • ۲.(اکثر بد روح کے) اثر میں آجانا ، سایہ ہونا آسیب ہونا.

Urdu meaning of jhapaTTe me.n aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. zad me.n aanaa, qaabuu me.n aanaa, mutaassir honaa
  • ۲.(aksar badruh ke) asar me.n aajaanaa, saayaa honaa aasiib honaa

English meaning of jhapaTTe me.n aanaa

Compound Verb

  • fall into the clutches of, come under the influence of, be affected or haunted by an evil spirit, be run down by

झपट्टे में आना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • पकड़ में आना, नियंत्रण में आना, (प्रायः बुरी आत्मा के) प्रभावित होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھپَٹّے میں آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھپَٹّے میں آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone