تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھپک جانا" کے متعقلہ نتائج

جَھپک جانا

نیند آنا، غنودگی طاری ہونا

آنکھیں جھپک جانا

آنکھ بند ہو جانا یا چندھیا جانا

آنکھ جَھپَک جانا

ذارا سا سو جانا

جَھپَک کَھا جانا

رک: جَھپکنا.

جَھپٹ جانا

دوڑ کر جانا، جلد جانا، بہت جلد جانا، تیز جانا

جُھک جانا

خمیدہ ہونا (مجازاً) فروتنی کرنا ، اِنکساری کرنا ، زبردست یا مساوی دیکھا خود جھک گئے.

جَھلَک جانا

پرتو یا عکس پڑنا، جھلک پائی جانا، نظر آنا.

جَھٹَک جانا

(جسم کا) دبلا ہو جانا، کمزور ہو جانا

جَھمَک جانا

جھمک نظر آنا ، دکھائی پڑنا.

جِھجَک جانا

خوف زدہ ہو جانا،ڈر جانا.

جَھْپکانا

جھپکنا کا تعدیہ

جی پک جانا

عاجز ہو جانا، تن٘گ ہو جانا

جَھپ کھانا

(پتن٘گ کا) اُلٹ کر گرنا، اُلٹنا پُلٹنا

جَھپَٹ ہو جانا

جھگڑا ہو جانا، لڑائی ہو جانا.

آنکھیں جھک جانا

نشہ یا نیند کے غلبے سے آنکھیں نیچی ہو جانا، شرمانا، جھیپنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھپک جانا کے معانیدیکھیے

جَھپک جانا

jhapak jaanaa•झपक जाना

محاورہ

مادہ: جَھپَک

  • Roman
  • Urdu

جَھپک جانا کے اردو معانی

  • نیند آنا، غنودگی طاری ہونا
  • ہل جانا، حرکت میں آنا

Urdu meaning of jhapak jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • niind aanaa, Ganuudgii taarii honaa
  • hal jaana, harkat me.n aanaa

English meaning of jhapak jaanaa

  • to take a nap, to doze
  • for the eye lid to blink

झपक जाना के हिंदी अर्थ

  • नींद आना, तंद्रा की अवस्था में होना
  • हिल जाना, हरकत में आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھپک جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھپک جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone