تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھنج کَرنا" کے متعقلہ نتائج

جَھنج کَرنا

جن٘گ کرنا ، لڑنا ، جھگڑنا .

جُھوج کَرنا

لڑنا ، جن٘گ کرنا.

جھانجھ کَرنا

الجھنا ، جھگڑا کرنا ، حُجّت کرنا.

جان کَنی کَرْنا

مشقت برداشت کرنا ، دکھ اُٹھانا.

جاں نِثار کَرنا

۔جان فدا کرنا۔ قربان ہونا۔ واری جانا۔

جان دُور کَرْنا

جان دیدینا ، مر جانا.

جاں سِپَر کَرنا

دوسرے کو بچانے کے لئے اپنی جان خطرے میں ڈالنا

جان عَزِیْز کَرنا

رک : جان عزیز رکھنا.

آدھی جان كَرنا

جی ہلكان كرنا، روح كو تكلیف میں مبتلا كرنا۔

جان بھاری کَرْنا

جان بھاری ہونا (رک) کا تعدیہ.

جان نِثار کَرْنا

جان قربان کرنا ، کسی دوسرے کے لیے اپنی زندگی ختم کر دینا.

جان فِدا کَرنا

جان قربان کرنا، جان دینا ، جان لٹا دینا.

یَکْ جان کَرنا

ملا دینا ، جوڑ دینا ۔

جان قُرْبان کَرْنا

جان دے دینا ؛ جان چھڑکنا ، جان فدا کرنا.

نوشِ جاں کَرنا

۔کھانے پینے کی چیز تناول فرمانا۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھنج کَرنا کے معانیدیکھیے

جَھنج کَرنا

jha.nj karnaa•झंज करना

  • Roman
  • Urdu

جَھنج کَرنا کے اردو معانی

  • جن٘گ کرنا ، لڑنا ، جھگڑنا .

Urdu meaning of jha.nj karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jang karnaa, la.Dnaa, jhaga.Dnaa

झंज करना के हिंदी अर्थ

  • युद्ध करना, लड़ना, झगड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھنج کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھنج کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone