تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھکولْنا" کے متعقلہ نتائج

جَھکولْنا

(پانی وغیرہ کو) ہلانا جُلانا، کھن٘گالنا، صاف کرنا، ٹھنڈا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھکولْنا کے معانیدیکھیے

جَھکولْنا

jhakolnaaझकोलना

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

جَھکولْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • (پانی وغیرہ کو) ہلانا جُلانا، کھن٘گالنا، صاف کرنا، ٹھنڈا کرنا
  • اُلیچنا، ہلکورنا
  • غوطہ لگانا، ڈبکی مارنا
  • کسی سیّال چیز کو ہاتھ وغیرہ ڈال کر ہلانا جُلانا
  • دھونا، پانی ڈالنا

Urdu meaning of jhakolnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (paanii vaGaira ko) hilaanaa julaanaa, khangaalnaa, saaf karnaa, ThanDaa karnaa
  • uliichanaa, halkornaa
  • Gota lagaanaa, Dubkii maarana
  • kisii siiXyaal chiiz ko haath vaGaira Daal kar hilaanaa julaanaa
  • dhonaa, paanii Daalnaa

English meaning of jhakolnaa

Transitive verb

  • shake, put in motion, knock about in water, splash

झकोलना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • डालना।
  • मिलाना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَھکولْنا

(پانی وغیرہ کو) ہلانا جُلانا، کھن٘گالنا، صاف کرنا، ٹھنڈا کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھکولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھکولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone