تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھک جھول" کے متعقلہ نتائج

جَھک جھول

پریشان، مصیبت زدہ

جَھک جُھول

انتشار میں ، پریشانی کا ، الجھا ہوا ؛ گدلا ، میلا (پانی وغیرہ).

جَھکْجھولا

رک : جھکولا ؛ جھک (۱) کا تحتی.

جَھک جھور

کشمکش ، کھین٘چا تانی ؛ جھگڑا ، تکرار ، تو تو میں میں ، دھول دھپّا ، چیخ پکار ؛ آپس میں ناز و نیاز ، بوس و کنار ؛ تساہل ، ٹالم ٹول .

جھول جُھکاؤ

اُون٘چ نیچ ، ناہمواری جھٹکا ، سکتہ.

جَھلا جوک

چمک دمک.

بڑے نہ بوڑن دیت ہیں جاکی پکڑیں بانھ، جیسے لوہا ناؤ میں ترت پھرے جل مانھ

جس طرح کشتی کے ساتھ لوہا تِر جاتا ہے اسی طرح بڑے جس کی مدد کریں وہ کامیاب ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھک جھول کے معانیدیکھیے

جَھک جھول

jhak-jhol•झक-झोल

اصل: ہندی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

جَھک جھول کے اردو معانی

صفت

  • پریشان، مصیبت زدہ

Urdu meaning of jhak-jhol

  • Roman
  • Urdu

  • pareshaan, musiibatazdaa

English meaning of jhak-jhol

Adjective

  • troubled, disturbed, turbid (as water)

झक-झोल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • विक्षुब्ध, अशांत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھک جھول)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھک جھول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone