تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھارَن" کے متعقلہ نتائج

جھارَن

افیم کی ابتدائی صورت

جَھہَرْنا

تیز روشنی یا درد کی شدّت سے پلکوں کا جھپکنا یا آنکھ جھپکانا

جھارْنا

چھاننا، رولنا، چھاڑنا

جھارْنی

جھارنا، بڑی کون٘چی، کون٘چ

جارَن

جلانے کی لکڑی یا جلانے کا عمل

جارْنا

جلانا

جَھرنا

وہ چشمہ یا حوض جس میں پانی کسی اون٘چے مقام پر سے آکر گرے اور ایک چادر کی شکل اختیار کرلے ، آبشار.

جھارُو

جھاڑو

جھارا

ٹون٘ٹی والا، ایک ظرف جس کی ٹون٘ٹی پر ایک چھلنی لگی ہوتی ہے جس سے پودوں پر پانی چھڑکا جاتا ہے، فوارا

جھاری

ٹون٘ٹی دار برتن، جس کی گردن لمبی ہو، لوٹا، بدھنا

جھاجَن

ہاتھ پیر کی ان٘گلیوں کی گھائیوں کی کھجلی جس میں چھوٹی چھوٹی پھنسیاں نکل آتی ہیں اور ان میں سے مواد رستا ہے ، جھان٘جن.

جھاڑَن

جھاڑنے اور صاف کرنے کی کوئی چیز ، صافی ،پون٘چھن، برش.

جھاوَن

نہایت سخت نیلگوں ٹھوس پتھر ، دکن کے علاقہ اور کوہ ارولی میں اس کی بڑی بڑی چٹانیں پائی جاتی ہیں ، سن٘گ غلولہ ، سن٘گ خارا.

جُھرنا

سُوکھ جانا، گُھلنا

جھورْنا

۱. درخت ہلانا ، درخت وغیرہ سے ہلا کر پھل گرانا ، جھاڑنا ، جھنجھوڑنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جھارَن کے معانیدیکھیے

جھارَن

jhaaran•झारन

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جھارَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کاغذ سازی، ایک قسم کا سان٘چہ جس میں کاغذ کا پانی نتھارا جاتا ہے، کر پاس، چھپری، دام
  • افیم کی ابتدائی صورت

Urdu meaning of jhaaran

  • Roman
  • Urdu

  • kaaGaz saazii, ek kism ka saanchaa jis me.n kaaGaz ka paanii nathaaraa jaataa hai, kar paas, chhapprii, daam
  • afiim kii ibatidaa.ii suurat

English meaning of jhaaran

Noun, Feminine

  • sweepings, rubbish
  • a coarse cloth for wiping furniture, a duster, a dish-clout

झारन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • झाड़न
  • काग़ज़ बनाना, एक क़िस्म का सांचा जिस में काग़ज़ का पानी नर्मल बनाया जाता है,कर पास, छप्परी, दाम
  • अफ़ीम की प्रारम्भिक अवस्था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھارَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھارَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone