تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھانکَر" کے متعقلہ نتائج

جھانکَر

جھاڑی ، خشک جھاڑی ، جھن٘کاڑ.

جَوانْکُر

رک : جو ، جوار

جھانکا

چھوٹی جھاڑی کا جن٘گل

جھانکی

موکھا، سوراخ، روزن، جھروکا

جھانکْہ

رک : جھان٘ک (۱).

جھانک

جھان٘کنا سے مشتق، جھان٘کنے کا فعل، تراکیب میں مستعمل

جَھنْکار

گھنگرو، بازیب پایل چھاگل یا زنجیر وغیرہ کی آواز

جھانکَل

پرندوں کا جھنڈ .

جھانجَر

رک: جھان٘ج (۲) ، جھان٘جن

جھانوَر

جھانج، جھان٘جن

جَھنْکارا

گونج، آوازوں کا آپس میں ٹکرانا، بھنبھناہٹ، جھن جھن کی آواز، جھنجھناہٹ، ستار وغیرہ کی آواز، گھن٘گرو، بازیب پایل چھاگل یا زنجیر وغیرہ کی آواز، لرزش سے پیدا ہونے والی آواز، آواز کی تھرتھراہٹ، تلوار یا خنجر وغیرہ کے چلنے گرنے یا ٹکرانے کی آواز، جن٘گی سازوسامان کے گرنے یا ٹکڑانے کی آواز، شیشے یا چینی کے برتن گرے ٹٹنے یا ٹکرانے کی آواز چھناک، جھین٘گر کی آواز، مور کی صدا

جَھنْکارَہ

رک : جھن٘کار ؛ جھنکارا گون٘ج رک : جھنکارہ دینا .

جانکاری

جان کار کا اسم کیفیت، شناسائی، واقفیت، علم، جان پہچان، تجربہ

جَھنْکاری

clinking, tinkling, ringing, rattle

جُھنکارا

= झीना

اردو، انگلش اور ہندی میں جھانکَر کے معانیدیکھیے

جھانکَر

jhaa.nkar•झाँकर

  • Roman
  • Urdu

جھانکَر کے اردو معانی

  • جھاڑی ، خشک جھاڑی ، جھن٘کاڑ.
  • جھاڑیوں کا جنگل.
  • کان٘ٹا ، کان٘ٹوں بَھری شاخ (مجازاً) دشواری ، رکاوٹ .
  • سوکھی جھاڑی جو کھیت وغیرہ کی باڑ بنانے کے کام آئے.
  • (کنایۃً) دبلا پتلا ، لاغر .

Urdu meaning of jhaa.nkar

  • Roman
  • Urdu

  • jhaa.Dii, Khushak jhaa.Dii, jhankaa.D
  • jhaa.Diiyo.n ka jangal
  • kaanTaa, kaanTo.n bharii shaaKh (majaazan) dushvaarii, rukaavaT
  • suukhii jhaa.Dii jo khet vaGaira kii baa.D banaane ke kaam aa.e
  • (kanaa.en) dublaa putlaa, laagar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھانکَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھانکَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone