تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"jerking" کے متعقلہ نتائج

jerking

جنبش دینا، جھڑجھڑانا

زَرَنگ

چالاک ، مستعد ، پھرتیلا .

زیر تَن٘گ

وہ تسمہ جو زین سے گزار کر گھوڑے کے پیٹ کے نیچے باندھا جاتا ہے، گھوڑے کا تنگ

زِیْرِیْں

نیچے کا، تحتانی، نچلی سطع یا نچلے درجے سے تعلق رکھنے والا

زیرِینی

نیچے کا، تلے کا

عالَمِ زیرِیں

نیچے کی دنیا (عالم بالا کا نقیض)، مراد: دنیا، جہان، کائنات، زمین

زیرِیں لَب

(حشریات) حشرات کا نچلا ہونٹ جو ایک مرکب دہنی ٹکڑا ہے

زیرِیں لَبی

زیریں لب سے متعلق یا منسوب

زیرِیں سُرْخ

(طبیعیات) نظر نہ آنے والی (شعاعیں)، جو مرئی شعاعوں کے طیف کے سرخ کنارے کے عین باہر ہوتی ہیں اور اپنے حرارتی اثرات سے شناخت ہوتی ہیں، ان شعاعوں کو طوّل موج مرئی شعاعوں کے طول موج سے زیادہ ہوتا ہے

زیرِیں وادی

نشیب یا جنوب کی طرف واقع وادی

دِماغِ زیرِیں

(حیاتیات) دماغ کا وہ حصّہ جو سر کے پچھلی طرف ہوتا ہے

زیرِیں لَہْر

سطح کے نیچ کا دھارا

زیرِیں تَہ

تہ کے نیچے کی ، نیچے کی پرت.

زیرِیں سَطْح

نِچلا درجہ ، ابتدائی مر حلہ.

زیرِیں جَبْڑی

(حشر یات) حشرات کے سرکاس (کھوپڑی) اور تن کے اِتّصال سے نوّے درجے کا زاویہ بننے کی صُورت میں سرکار کا وہ لٹکاؤ جس کی بنا پر دہن نچلی جانب زمین کی طرف کُھلے.

jerking کے لیے اردو الفاظ

jerking

jerking کے اردو معانی

فعل

  • جنبش دینا، جھڑجھڑانا
  • پھیکنا
  • ہچکولا دینا
  • جھرکانا
  • جھٹکا دینا
  • دھکیل دینا یا پھینک دینا
  • جھَٹَک دينا
  • جھَٹکے کے ساتھ کھينچنا
  • دھَکيلنا

jerking के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • जुंबिश देना, झड़झड़ाना
  • फेकना
  • हिचकोला देना
  • झुर्काना
  • झटका देना
  • धकेल देना या फेंक देना
  • झटक देना
  • झटके के साथ खींचना
  • धकेलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (jerking)

نام

ای-میل

تبصرہ

jerking

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone