تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جینَس" کے متعقلہ نتائج

جینَس

دو چہروں والی دیوی ، رومیوں کی دیو مالا میں دو چہروں والا دیوتا جو آغاز اور دروازوں کا دیوتا سمجھا جاتا تھا؛ (کنایۃً) مکار ، فریبی ، جومخلص نہ ہو.

جَینسا

رک: جیسا

جِنْس

قسم، طرح

جِینا

زندہ رہنا، زندگی بسر کرنا

جینے

’جینا‘ کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

جِینی

جین (زائیدہ یا نسلیہ) سے متعلق یا منسوب ، توالد و تناسل سے متعلق.

جینے

جدھر ، جہاں

جَیْنی

جین مذہب سے متعلق یا منسوب، جینیوں کا مذہب، جین مذہب کو ماننے والا، جین دھرم کا

جِنْس واری

ازروئے قسم، تقسیم، تجنیں، ترتیب، سلسلہ بندی

جِنْسِ اَدْنٰی

کم قیمت مال، گھٹیل چیز

جِنْسِ قَرِیب

ماحول کا مجسم ہونا ، تجسیم جان ، وہ شے جو خصوصیات و صفات ہیں اپنی جنس اعلیٰ سے قریب تر جیسے جسم جو عناصر کی جنس قریب ہے ؛ کسی شے کی ذات بالمقابل صفات.

جِنْسِ زَمِین

زمین سے متعلق مٹی وغیرہ جو اڑنے کے قابل ہو اور آگ سے جل کر خاکستر نہ ہو سکے

جِنْسِ بَشَرْ

نوع انسان

جِنْس پھیر

(کاشتکاری) جنس سے جنس کا تبادلہ

جِنْسِ اَوَّل

بہت اچھی چیز، اعلی قسم کی چیز

اردو، انگلش اور ہندی میں جینَس کے معانیدیکھیے

جینَس

jenas•जेनस

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

جینَس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دو چہروں والی دیوی ، رومیوں کی دیو مالا میں دو چہروں والا دیوتا جو آغاز اور دروازوں کا دیوتا سمجھا جاتا تھا؛ (کنایۃً) مکار ، فریبی ، جومخلص نہ ہو.

Urdu meaning of jenas

  • Roman
  • Urdu

  • do chehro.n vaalii devii, romiiyo.n kii dev maalaa me.n do chehro.n vaala devtaa jo aaGaaz aur darvaazo.n ka devtaa samjhaa jaataa tha; (kanaa.en) makkaar, farebii, jo muKhlis na ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جینَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

جینَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone