تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جیگَل" کے متعقلہ نتائج

جیگَل

معمولی قسم کی لکڑی جو بن٘گال میں ہوتی ہے .

جُگَل

وہ جو ایک ساتھ دو ہوں، جوڑا، جفت

جَن٘گل

وہ لمبا چوڑا میدان جہاں خود رو درخت گھاس اور جھاڑ جھنکار یا ریگستان ہو، صحرا، بن، بیابان

جُگَل بَنْدی

(موسیقی) ایک ہی قسم کے دو آلات کی موسیقی ساتھ ساتھ بجایا جانا

جُگَل رُوپ

دو شکلیں ،دو صورتیں (ایک ہی بستی کی)

جُگل جوڑی

جوڑی، تقریباََایک ہی عمر کے دو بھائی یا بہنیں

جُگالی

حیوانات کا چارے کو اپنےمعدے سے نکال کرمنھ میں چبانا

جَھگُلا

بچوں کا ان٘گرکھا یا کوٹ جو پان٘ووں تک پہن٘چتا ہے .

جَھگُلِیا

بچوں کا ان٘گرکھا یا کوٹ جو پان٘ووں تک پہن٘چتا ہے

جِیتَل

ایک سکہ جو درم کا پچیسواں حصہ ہوتا تھا

جِیگَڑ

پانی سے بھرے ہوئے برتن جو سر پر اٹھانے کے لئے ایک دوسرے پر ترتیب اور قرینے سے رکھے ہوں، ایک کے اوپر ایک رکھے ہوئے گھڑے یا گھڑیاں.

جُگال

رک : جگل

جُگالی کَرنا

(مذاقاََ) بیکار، بیٹھے ہوئے آدمی کے متعلق کہتے ہیں

گُولَرکا پُھول، پِیپَل کا مَد، گھوڑی کی جُگالی، کبھی نہ پاوے اور پاوے تو رین دیوالی

یہ باتیں نا ممکن ہیں

جَگَہ

ٹھکانا، نشست

اردو، انگلش اور ہندی میں جیگَل کے معانیدیکھیے

جیگَل

jegal•जेगल

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جیگَل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • معمولی قسم کی لکڑی جو بن٘گال میں ہوتی ہے .

Urdu meaning of jegal

  • Roman
  • Urdu

  • maamuulii kism kii lakk.Dii jo bangaal me.n hotii hai

जेगल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक साधारण लकड़ी जो बंगाल में होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جیگَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

جیگَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone