تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَزْع" کے متعقلہ نتائج

جَزْع

سلیمانی منکے جن میں سیاہی اور سفیدی ہوتی ہے ، سن٘گ سلیمانی ، مہرہ سلیمانی ، (کنایۃً) آن٘کھ (باعتبار سیاہی و سفید).

جَزا

اچھا بدلا، عوض (اچھے کام اور نیکی کا) صلہ، ثمر

جَزَع

ناشکیبائی، بے صبری، اضطراب، گھبراہٹ

جُزْءاً

رک : جزاً .

جِذْع

(نباتیات) کھجور کا تنہ جڑ اور اس کے اجزاء، انگ: Corm

جَزَع فَزَع

گریہ و زاری

جَزَع و فَزَع

گریہ و زاری

جُزْہِ غالِب

بڑا حصہ ، زیادہ تر مواد .

جَذَعَہ

(نفظاً) جوں سال گائے یا بیل، (مجازاً) بچھڑے کا گوشت نیز بکری بھیڑ اونٹ وغیرہ کے بچے کا گوشت.

جَزائے خَیر

رک، جزا معنی نمبر

جزامی

کوڑھ کا مریض، مبروص

جَزاری

تیسری نا مشروع شے جزاری کی رقم تھی جس کا منشا یہ تھا کہ اگر قصاب ایک گائے ذبح کرے تو بارہ چیتل (سکہ) محصول ادا کرے.

جَزائِلْچی

رک : جزائل انداز .

جَزاکَ اللہ

اللہ تعالیٰ تم کو اس کی جزا دے، خدا تجھے (نیک) صلہ دے (تحسین کلام یا حسن سلوک کے شکریے کے طور پر یعنی جب کسی کا عمدہ کلام سنتے اور اس کو پسند کرتے ہیں تو کہتے ہیں، جزاک اللہ، کبھی کوئی شخص اچھا سلوک کرے تو اس کے شکریہ میں بھی بولتے ہیں)

جَزاکُمُ اللہ

اور تم (سب کو) کو خدا اس کی جزا دے ، جزاک اللہ (رک).

اردو، انگلش اور ہندی میں جَزْع کے معانیدیکھیے

جَزْع

jaz'•जज़'

وزن : 21

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

جَزْع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سلیمانی منکے جن میں سیاہی اور سفیدی ہوتی ہے ، سن٘گ سلیمانی ، مہرہ سلیمانی ، (کنایۃً) آن٘کھ (باعتبار سیاہی و سفید).

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَذ

(عروض) ایک زحاف : وتد مجموع کو ساخط کرنا، اسے عموماً حذذ کہتے ہیں.

Urdu meaning of jaz'

  • Roman
  • Urdu

  • sulemaanii manke jin me.n syaahii aur saphedii hotii hai, sang sulemaanii, mohraa sulemaanii, (kanaa.en) aankh (baaatbaar syaahii-o-safaid)

جَزْع کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَزْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَزْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone