تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَوانی ڈَھل جانا" کے متعقلہ نتائج

جَوانی ڈَھل جانا

جوانی کا زوال پر ہونا، شباب ختم ہونا، جوانی کی رونق ختم ہو جانا

ڈال جانا

پھینک جانا، گرا جانا، چھوڑ جانا

جَہاں بَجے ڈھول وَہاں کَھڑے بَہْلول

جو شخص بغیر بلاوا یا دعوت تقریبات میں ہر جگہ پہنْچ جائے اس کے بارے میں کہتے ہیں

ڈولا جانا

غریب لڑکی کا کسی بڑے سے گھر میں بیاہ کر جانا.

ڈول جانا

ڈگمگا جانا، متزلزل ہونا، زوال پذیر ہونا، مائل بہ انحطاط ہونا

ڈِھیلا ہو جانا

کمزور پڑجانا ، مضبوط نہ رہنا.

رات ڈَھل جانا

رات کا زوال شروع ہونا ، رات گزرنا ، رات ختم ہونا .

دِن ڈَھل جانا

کسی مخصوص دور کا ختم ہونا ، عُمر تمام ہونا ، زمانہ گُزر جانا ، عُمر رسیدہ ہو جانا .

پانی ڈَھل جانا

آب و تاب جاتی رہنا ، رونق نہ رہنا ؛ ایام شباب گزر جانا

عُمْر ڈَھل جانا

جوانی کا زمانہ ختم ہونا .

دُھوپ ڈَھل جانا

زوال آفتاب ہونا

جان ڈال دینا

(مجازاََ) (کسی کام میں) خوبی پیدا کرنا ، (کسی چیز کو) پُر رونق و پُر تاثیر بنا دینا.

شِعْر ڈَھلْ جانا

بغیر کوشش کے شعر موزوں ہوجانا

پیڑا ڈَھْل جانا

آٹے کے پیڑے کا رکھے رکھے نرم پڑ کر پھیلنے لگنا .

جَوانی ڈَھل چُکْنا

جوانی کی رونق ختم ہو جانا ، بڑھاپے کے آثار نمایاں ہونا، ادھیڑ عمر کو پہن٘چنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَوانی ڈَھل جانا کے معانیدیکھیے

جَوانی ڈَھل جانا

javaanii Dhal jaanaa•जवानी ढल जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جَوانی ڈَھل جانا کے اردو معانی

  • جوانی کا زوال پر ہونا، شباب ختم ہونا، جوانی کی رونق ختم ہو جانا

Urdu meaning of javaanii Dhal jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • javaanii ka zavaal par honaa, shabaab Khatm honaa, javaanii kii raunak Khatm ho jaana

जवानी ढल जाना के हिंदी अर्थ

  • जवानी का अंत होना, जवानी ख़त्म होना, यौवन के वैभव का अंत होना, जवानी की चमक ख़त्म हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَوانی ڈَھل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَوانی ڈَھل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone