تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَوان مِیری" کے متعقلہ نتائج

جَوان مِیری

رک : جواں مرگی

جَوان مِیر

رک : جوانا مرگ

جُنُوں مارا

رک : جنوں زدہ .

جَوان مَرا

جوان ہی مر جائے ، نیز بطور کوسنا.

جانے میری بَلا

I don't know, I do not care to know

جانے میری جُوتی

۔(عو) میری پاپوش جانے۔ فہمیدہ نے کہا اچھا پھر کلیم گیا تو کہاں گیا۔ نصوح نے جواب دیا جانے میری جوتی۔ مجھ سے پوچھ کر گیا ہوتا تو بتاؤں۔ (توبۃ النّصوح)۔

جِیوَن مُوری

زندگی کی جڑ (پیار کا کلمہ)

جانے میری پاپوش

(عو) مجھے کوئی پروا نہیں ، میری جوتی سے.

جان مارے بانیا، پہچان مارے چور

بنیا دوسروں کو لوٹتا ہے اور چور واقف کو

جان مارے بنیا، پہچان مارے چور

جان مار کَر کام کَرنا

أدل توڑ کر کام کرنا۔ کمال کوشش سے کام کرنا۔

جان مارے سے ٹَکا پَیدا ہوتا ہے

محنت سے روپیہ حاصل ہوتا ہے .

میری جان

کسی کو پیار سے مخاطب کرتے وقت مستعمل، بے تکلفی یا سمجھانے کے موقعے پر کہتے ہیں

اَللہ اَللہ کی اَمان، تُم پَر اَللہ کی اَمان، تُم جِیو میری جان، تُمھارا اَللہ نِگَہْبان

بچے کو تھپکنے اور سُلانے کی لوری

میری جان گَئی

میں مری ، میری زندگی چلی، میری جان پر آبنی ، میرا دم نکلا ، مجھے نہایت تکلیف ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَوان مِیری کے معانیدیکھیے

جَوان مِیری

javaan-miirii•जवान-मीरी

  • Roman
  • Urdu

جَوان مِیری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : جواں مرگی

Urdu meaning of javaan-miirii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha javaa.nmaragii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَوان مِیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَوان مِیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone