تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَواں مَرْدی" کے متعقلہ نتائج

دَیہِیم

بادشاہ کی مرصّع اور زرنگار ٹوپی جو اس کے منصب کی خاص علامت ہوتی ہے، تاج شاہی

دَیہِیمِ وَحْدَت

وحدانیت کا تاج ، مراد : توحید کا علم ، توحید کی تبلیغ و تعیم ، وحدانیت کا نشان ، بلند خدا کی وحدانیت کی تبلیغ و تعلیم تاج یعنی خاص ذریعہ.

دَیہِیمِ شَہْریاری

بادشَاہت کا تاج، مراد: مالک سلطنت

دَیہِیمِ تَوَکُّل

خدا پر بھروسے کا اعلیٰ درجہ، فقر و غَنا کا بلند منصب

صاحِبِ دَیہِیم

رک : صاَحبِ تاج.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَواں مَرْدی کے معانیدیکھیے

جَواں مَرْدی

javaa.n-mardiiजवाँ-मर्दी

اصل: فارسی

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

جَواں مَرْدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جاں بازی، دلیری، شجاعت، ہمت، حوصلہ، عالی ہمتی، بہادری
  • سخاوت، فیاضی، کرم

شعر

Urdu meaning of javaa.n-mardii

  • Roman
  • Urdu

  • jaambaazii, dilerii, shujaaat, himmat, hauslaa, aalii himmatii, bahaadurii
  • saKhaavat, fayyaazii, karam

English meaning of javaa.n-mardii

Noun, Feminine

जवाँ-मर्दी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَیہِیم

بادشاہ کی مرصّع اور زرنگار ٹوپی جو اس کے منصب کی خاص علامت ہوتی ہے، تاج شاہی

دَیہِیمِ وَحْدَت

وحدانیت کا تاج ، مراد : توحید کا علم ، توحید کی تبلیغ و تعیم ، وحدانیت کا نشان ، بلند خدا کی وحدانیت کی تبلیغ و تعلیم تاج یعنی خاص ذریعہ.

دَیہِیمِ شَہْریاری

بادشَاہت کا تاج، مراد: مالک سلطنت

دَیہِیمِ تَوَکُّل

خدا پر بھروسے کا اعلیٰ درجہ، فقر و غَنا کا بلند منصب

صاحِبِ دَیہِیم

رک : صاَحبِ تاج.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَواں مَرْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَواں مَرْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone