تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَوان ہونا" کے متعقلہ نتائج

جَوان ہونا

تازہ ہونا ، زیادہ ہونا ، بڑھ جانا ، جوش پر آنا.

دِل جَوان ہونا

دل میں امنگ ہونا ، حوصلہ ہونا.

نِگاہ جَوان ہونا

آنکھیں چندھیا جانا ، نظر میں تیز روشنی کی وجہ سے چکا چوند ہونا ۔

عَقْل جَوان ہونا

عقل کا پختہ ہونا، عقل کا شباب پر ہونا، عقل میں بلوغت آنا

نَشَّہ جَوان ہونا

۔نشہ کا تیزی پرآنا۔؎

تَقْدِیر جَوان ہونا

نصیب یاور ہونا، وقت کا موافق ہونا، بھلے دن آنا

دُودھوں پَل کَر جَوان ہونا

ناز و نعم سے پرورش پانا.

ہُمایُوں جَوان ہونا

حوصلہ قائم ہونا ، ہمت باقی ہونا ، عزم و ارادے کا بلند ہونا ، ہمت و جرأت میں کمی نہ آنا۔

جان ہونا

جان لگی ہونا ، دل لگا ہونا.

جُونا ہونا

(عو) الجھ جانا ، گتھ جانا (بالوں وغیرہ کا)، بالوں کا بہت زیادہ میلا یا گندا ہو جانا.

جَواب ہونا

انکار ہونا

جواز ہونا

جائز ہونا

جوبَن ہونا

۔حسن ہونا۔ رونق ہونا۔ ؎

جَوانانَہ

جوانوں جیسا

جان ہونا کِسی چِیز میں

۔کسی چیز کی فکر ہونا۔ ع

اردو، انگلش اور ہندی میں جَوان ہونا کے معانیدیکھیے

جَوان ہونا

javaan honaa•जवान होना

  • Roman
  • Urdu

جَوان ہونا کے اردو معانی

  • تازہ ہونا ، زیادہ ہونا ، بڑھ جانا ، جوش پر آنا.
  • سن بلوغ کو پہن٘چنا.

Urdu meaning of javaan honaa

  • Roman
  • Urdu

  • taaza honaa, zyaadaa honaa, ba.Dh jaana, josh par aanaa
  • san baluuG ko pahunchnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَوان ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَوان ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone