تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَواب کَرنا" کے متعقلہ نتائج

جَواب کَرنا

جواب دینا ، جواب دہی کرنا

سَوال جَواب کَرنا

argue, plead, discuss, remonstrate

جَواب و سَوال کَرنا

argue, question, dispute

جَواب طَلَب کَرنا

بازپرس کرنا، مواخذہ کرنا، وجہ دریافت کرنا

جَواب دَہی سے بَری کَرنا

جواب دہی سے بری ہونا کا تعدیہ

جَوان کَرنا

پال پوس کر بڑا کرنا ، سن بلوغ تک پرورش کرنا.

جَواز کَرنا

جائزہ کرنا ، اجازت دینا ، منظوری دینا ۔

جَواب سوال کَرْنا

بحثنا، جھگڑنا

جَواب دَہی کرنا

be held responsible, account for, contest a claim

جَوہَر کَرنا

راجپوتوں کا جنگ میں اپنی بیوی بچوں کو ہلاک کر کے دشمن سے لڑتے ہوئے جان دے دینا

جِیبھ کَرنا

زبان درازی کرنا، بیہودہ باتیں کرنا، گستاخی کرنا.

ہاؤُس جاب کَرنا

طبی تعلیم مکمل کرنے کے بعد کچھ عرصے کسی ہسپتال میں بڑے ڈاکٹروں کی زیر نگرانی خدمت سر انجام دینا ۔

آپ کو جوہر کرنا

خود کشی کرنا

جَبِیں سائی کرنا

پیشانی رگڑنا

جیب گَرْم کَرنا

روپے پیسے سے جیب بھرنا ، ناجائز فایدہ اٹھانا یا پہن٘چانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَواب کَرنا کے معانیدیکھیے

جَواب کَرنا

javaab karnaa•जवाब करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جَواب کَرنا کے اردو معانی

  • جواب دینا ، جواب دہی کرنا

Urdu meaning of javaab karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • javaab denaa, javaabadehii karnaa

English meaning of javaab karnaa

  • to make answer, to be responsible (for), to respond, to defend (a suit)

जवाब करना के हिंदी अर्थ

  • उत्तरदायी होना, जवाब देना, जवाबदेही करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَواب کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَواب کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone