تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَوتُک" کے متعقلہ نتائج

جَوتُک

شادی کے موقع ہر دلہن کو دی جانے والی جائداد، جہیز، عروسی تحفہ

جوتِک

رک : جوتش

جوتِکی

رک : جوتکھی.

جوتِکھ

رک : جوتش (Astronomy)

جوتِکھی

جوتشی

جَتُک

لاکھ، بیْنگ

جاتَک

جات کرم، ایک رسم جو بچے کی پیدائش کے بعد ادا کی جاتی ہے، جنم ، پیدئش، ولادت، پتری، فقیر، سادھو بچہ، بدھ مت کی کہانیوں کی ایک قسم جس میں مہاتما بدھ دیو کی پچھلی پیدائشوں ، مہاتما بدھ کے بودھی ستوا فارم کے قبل از پیدائش کی کہانیاں ہیں جیوتش، نجوم، بدھ مت کی کہانیوں کی ایک قسم جس میں مہاتما بدھ دیو کی پچھلی پیدائشوں، مہاتما بدھ کے بودھی ستوا فارم کے قبل از پیدائش کی کہانیاں ہیں

جُوتا

پاؤں کی حفاظت کے لیے کپڑے چمڑے ریگزین وغیرہ کی نبی ہوئی پوشش، پاپوش، کفش (پڑنا، لگانا، مارنا کے ساتھ)

جُوتی

جوتا

جُوتے

پان٘و کی حفاظت کے لیے کپڑے چمڑے ریگزین وغیرہ کی نبی ہوئی پوشش، پاپوش، کفش

جوتِی

زمین جو جوتی بوئی جاتی ہو یا جوتی بوئی جا سکے

جوتے

جوتنا (رک) سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل

جُوتَہ

رک : جوتا.

جوتا

درمیانی دیوار جو کمرے وغیرہ کو دو حصوں میں تقسیم کرے ، حد فاصل کی دیوار.

جوتُو

رک : جوتا ، جوتار

اردو، انگلش اور ہندی میں جَوتُک کے معانیدیکھیے

جَوتُک

jautuk•जौतुक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جَوتُک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شادی کے موقع ہر دلہن کو دی جانے والی جائداد، جہیز، عروسی تحفہ

Urdu meaning of jautuk

  • Roman
  • Urdu

  • shaadii ke mauqaa har dulhan ko dii jaane vaalii jaayadaad, jahez, uruusii tohfa

English meaning of jautuk

Noun, Masculine

  • property given to a bride at her marriage, a dower, a nuptial present

जौतुक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह संपत्ति जो कन्या के पितृवर्ग की ओर से वरपक्ष को दी जाती है, विवाह में मिला हुआ धन, यौतुक, दहेज, उपहार, चढ़ावा

جَوتُک کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَوتُک)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَوتُک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone