تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"jato unit" کے متعقلہ نتائج

jato unit

اُونْٹ جَب تَک پَہاڑ کے نِیچے نَہِیں جاتا، تَب تَک ہی جانْتا ہے مُجھ سے اُونْچا کوئی نَہِِیں

جاٹ کَہے سُن جاٹْنی یاہی گاؤں میں رَہنا، اونٹ کو بِلّی لے گَئی ہاں جی ہاں جی کَہنا

جاٹ کہے سُن جاٹنی یا ہی گاؤں میں رہنا، اُونْٹ بِلَیَّا لے گئی تو ہاں جی ہاں جی کہنا

بستی والوں کا ساتھ دے کر ہی وہاں رہا جا سکتا ہے

اُونْٹ داغے جاتے تھے مَکَّڑ نے ٹانْگ پَھیلائی کہ مُجھے بھی داغو

اعلیٰ کو دیکھ کر ادنیٰ بھی ان کی ریس کرنے لگے

جاٹ کَہے سُن جاٹْنی یاہی گاؤں میں رَہنا، اُونْٹ کو بَلِیّا لے گَئی ہاں جی ہاں جی کَہنا

اُونٹ فَرِشْتے کی ذات ہے

اونٹ کئی کئی دن تک بھوکا رہتا ہے ، بڑا صابر اور قانع جانور ہے .

اُونْٹ جَب پَہاڑ کے نِیچے آتا ہے تو بَلْبَلانا بُھول جاتا ہے

اپنے سے زیادہ زبردست کا مقابلہ ہونے پر اپنی حقیقت کھلتی ہے، متکبر آدمی اپنے سے زیادہ زبردست کے آگے ٹھیک ہوجاتا ہے

جب تک اُونْٹ پہاڑ کے نیچے نہیں آتا، تب تک وہ جانتا ہے مجھ سے اونچا کوئی نہیں

جب تک اپنے سے زیادہ زبردست سے پالا نہ پڑے تب تک انسان اپنے آپ کو بہت بڑا سمجھتا ہے

jato unit کے لیے اردو الفاظ

jato unit

jato unit کے اردو معانی

  • جیٹ پرواز
  • راکٹ انجن کی طاقتور دھکیل سے ہوائی جہاز کی پرواز
  • اس پرواز کا معاون آلہ (جیٹو )

jato unit के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • जैट परवाज़
  • राकेट इंजन की ताक़तवर धकेल से हवाई जहाज़ को परवाज़
  • इस परवाज़ का मुआविन आला (जीटो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (jato unit)

نام

ای-میل

تبصرہ

jato unit

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone