تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jasmin" کے متعقلہ نتائج
jasmin کے لیے اردو الفاظ
jasmin کے اردو معانی
- فارسی، عربی] چنبیلی]
- یاسمین
- خوشبودار پھولوں والی کوئی جھاڑی، جو اسی نام کی جنس سے اور زیتون کے خاندان سے ہے
- اسی طرح کے مختلف پودوں میں سے کوئی ایک مثلاً زرد یاسمین، راس چنبیلی، سرخ یاسمین
- ان پھولوں سے مشابہ خوشبو
- پیلا یا ہلکا زرد رنگ
jasmin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- फ़ारसी, अरबी] चम्बेली
- यासमीन
- ख़ुशबूदार फूलों वाली कोई झाड़ी, जो इसी नाम की जिन्स से और ज़ैतून के ख़ानदान से है
- इसी तरह के मुख़्तलिफ़ पौदों में से कोई एक मसलन ज़र्द यासमीन, रास चम्बेली, सुर्ख़ यासमीन
- इन फूलों से मुशाबेह ख़ुशबू
- पीला या हल्का ज़र्द रंग
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
جِسْمی نَظْرِیَہ
(طبیعیات) نیوٹن کا مشہور نظریہ جس کے تحت روشنی ایسے لا تعداد ننھے ننھے ذروں پر مشتمل ہے جو منور اجسام سے پرآن نکلتے ہیں جب یہ ذرے ہماری آنکھ سے ٹکراتے ہیں تو ہم کو روشنی کا احساس ہوتا ہے.
جوش میں آنا
۔۱۔البنا۔ کھد بَدانا۔ بلبلے اٹھنا۔ ۲۔طغیانی پر آنا۔ ؎ ۳۔جوش آنا۔ ۴۰ولولہ اٹھنا۔ ۵۔غصّہ میں بھرنا۔ طیش میں آنا۔
جوش میں لانا
بران٘گیختہ کرنا، غصہ دلانا، آگ بگولا کرنا، طیش میں لانا، بھڑکانا، سنکارنا، چھیڑنا، اکسانا، ابھارنا
جِسْم نِیلا ہونا
کسی بیماری یا جریان خون کی وجہ سے یا جسم میں کوئی زہریلا مادہ پیدا ہوجانے کی وجہ سے نیلاہٹ کا پیدا ہو جانا؛ بدن پر بدھیاں پڑنا، جسم پر مار پیٹ یا چوٹ کے بہت زیادہ نشانات ہونا.
جِسْم نُما
(طبیعیات) ایک آلہ جس سے کسی جسم کے دو مختلف منظر ایک تصویر میں اتار لیے جاتے ہیں اور تصویر ٹھوس معلوم ہوتی ہے، حجم ہیں
وہ کَمْلی ہی جاتی رَہی جِس میں تِل بَنْدھے تھے
اب وہ چیز ہی نہیں جس کی وجہ سے لوگ متوجہ ہوتے تھے، حسن جاتا رہا نیز وہ زمانہ جاتا رہا
وہ کَمْلی ہی جاتی رَہی جِس میں تِل بَنْدھتے تھے
اب وہ چیز ہی نہیں جس کی وجہ سے لوگ متوجہ ہوتے تھے، حسن جاتا رہا نیز وہ زمانہ جاتا رہا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (jasmin)
jasmin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔