تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَرْمِیلَک" کے متعقلہ نتائج

جَرْمِیلَک

ایک روئیدگی کی جڑ ہے اس کے پتے ایک بالشت کے قریب طولانی ہوتے ہیں وضع زبان کی سی رنگ سبز و تیرہ ساق ایک گز کے قریب پھول نیلا جڑ اوپر سے سیاہی مائل اور اندر سے سفید نکاتی ہے اور کچھ سخت ہوتی ہے مزہ شیریں ہوتا ہے استعمال میں یہی جڑ ہے۔

جمیلہ

حسینہ، شکیلہ، خوبصورت عورت

جَھمیلا

جھگڑا، فساد، قصہ، بکھیڑا، بحث و تکرار، الجھاؤ، غیر منظم بھیڑ

جَھمیلَہ

(مجازاً) نا پسندیدہ اسباب ؛ مشکل.

جَھمیلے

رہے گا تابہ کے مصروف دنیا کے جھمیلے میں کہاں تک کھوئے گا عمر رواں پانی کے ریلے میں

جَمِیل

خوبصورت، حسین

جُرْمی

جُرْم (رک) سے منسوب یا متعلق۔

جَرْنَیلی

جرنیل (رک) کی طرف منسوب اور اس سے متعلق، شاندار، باعزت، تراکیب، میں مستعمل۔

جُریلا

رک : جڑہن.

جُرْنِیلا

جوئیں والا

جُرْمِیّات

علم جرائم، جرائم کا علمی مطالعہ

جِرْمِیَّت

جرم (رک) کا اسم کیفیت۔

جَرْنیل

انگریزی لفظ جنرل کا مورد، رک : جرنل

جَھمیل

جھگڑا، فساد، قصہ، بکھیڑا، بحث و تکرار، الجھاؤ

جُرْمِیات

اردو، انگلش اور ہندی میں جَرْمِیلَک کے معانیدیکھیے

جَرْمِیلَک

jarmiilak•जर्मीलक

  • Roman
  • Urdu

جَرْمِیلَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک روئیدگی کی جڑ ہے اس کے پتے ایک بالشت کے قریب طولانی ہوتے ہیں وضع زبان کی سی رنگ سبز و تیرہ ساق ایک گز کے قریب پھول نیلا جڑ اوپر سے سیاہی مائل اور اندر سے سفید نکاتی ہے اور کچھ سخت ہوتی ہے مزہ شیریں ہوتا ہے استعمال میں یہی جڑ ہے۔

Urdu meaning of jarmiilak

  • Roman
  • Urdu

  • ek ro.iidagii kii ja.D hai is ke patte ek baalishat ke qariib tuulaanii hote hai.n vazaa zabaan kii sii rang sabaz-o-teraah saak ek gaz ke qariib phuul niila ja.D u.upar se syaahii maa.il aur andar se safaid nakaatii hai aur kuchh saKht hotii hai mazaa shiirii.n hotaa hai istimaal me.n yahii ja.D hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَرْمِیلَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَرْمِیلَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone