تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَرِٹ" کے متعقلہ نتائج

جَرِٹ

رتھ، جنکی رتھ، چوپہیا گاڑی، انگ : Chariot

جَرْٹھا

پرانا، قدیم ؛ سڑا ہوا، گلا ہوا ؛ کمزور، ضعیف ؛ جھکا ہوا، خم، خمیدہ ؛ سرجھکائے ہوئے ؛ سخت، ٹھوس ؛ سنگدل بے رحم، ظالم ؛ بڑھاپا

جَراٹھا

جھلسا ہوا، نیم سوختہ

جَرِیٹا

رک : جڑیٹا.

جَھرّاٹا

کاغذ یا کپڑا وغیرہ پھٹنے کی آواز جو زیادہ زور دار ہو

جُرْم

گناہ، قصور، خطا

جَری

سورما، بہادر

جَرا

بڑھاپا، پڑھاپے کی کمزوری ؛ کھجور کے درخت کی ایک قسم، لاط : Mimusops Kauki

جَرَّہ

(لفظاً) کھینچنا اور ڈھکیلنا

جِرَّہ

جگالی، کھانے کا بھوک جو جانور اپنے من٘ھ سے چبا کر نکالتا ہے۔

جُرْعَہ

مائع (پانی وغیرہ) کی وہ مقدار جو پینے کے لئے منہ میں لی جائے، ایک دفعہ کا پینا، گھونٹ

جُرّا

(فارسی میں جُرّہ۔ باز کی مادہ) ایک قسم کا شِکرا

جُرَّہ

شکرا، باز کا نر

جَرَس

(لفظاً) محض ہلکی آواز، گنگناہٹ، محض آواز، آواز، سہانی آواز

جَراوَٹ

رک : جڑاوٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں جَرِٹ کے معانیدیکھیے

جَرِٹ

jariT•जरिट

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

جَرِٹ کے اردو معانی

صفت

  • رتھ، جنکی رتھ، چوپہیا گاڑی، انگ : Chariot

Urdu meaning of jariT

  • Roman
  • Urdu

  • rath, jinkii rath, chophiia gaa.Dii, ang ha Chario

English meaning of jariT

Adjective

  • chariot

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَرِٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَرِٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone