تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَرِیبی" کے متعقلہ نتائج

جَرِیبی

جریب (رک) سے منسوب یا متعلق.

پَیمائِشِ جَرِیبی

وہ پیمائش جو جریب سے کی جاتی ہے .

اَراضیِ جَریْبی

وہ دیہی زمین جو پیمائش کے اصول کے مطابق جریب سے ناپی گئی ہو

جَرِیب

ساٹھ (یا پچپن) گز لمبی (بیس گٹھے کی) زنجیر جس سے زمین کی پیمائش کی جاتی ہے

جَرِیبُ السّاعَۃ

کام کے گھنٹوں کا شمار کرنے والی گھڑی جو مقررہ وقت پر لگا دی جاتی ہے

جَرِیب کَرْنا

زمین کی پیمائش یا سروے کرنا

جَرِیب دینا

لاٹھی یا عصا دینا، (مجازاً) سہارا دینا.

جَرِیب ڈالْنا

(جریب کے ذریعے سے) زمین کی پیمائش کرنا، کھیت یا زمین کی پیمائش شروع کرنا

جَرِیب کَشی

جریب کش کا اسم کیفیت، زمین کی پیمائش

جَرِیب بازی

لاٹھی کی لڑائی، لاٹھی چلانا.

جَرِیب پھینکنا

رک : جریب ڈالنا.

جَرِیب چَلانا

لاٹھی پھین٘کنا (ایک کھیل تھا جس کی لاٹھی سب سے دور جاتی وہ جیتتا تھا).

جَرِیب کَش

وہ شخص جو جریب کھین٘چے، زمین ناپنے والا، پیمائش کرنے والا، زمین پیما، مردھا

جَلیبی

ہند و پاک کی ایک مشہورمٹھائی جس کو عربی میں زلابیہ کہتے ہیں (زلابیہ ہی سے بگڑ کر جلیبی کا لفظ بنا ہے)، فارسی میں زلیبی ہے

جیبی

(نگینہ گری) سان کے یندرے کی بیٹھک

اردو، انگلش اور ہندی میں جَرِیبی کے معانیدیکھیے

جَرِیبی

jariibii•जरीबी

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

جَرِیبی کے اردو معانی

  • جریب (رک) سے منسوب یا متعلق.
  • جریب کش، ناپنے والا.
  • پیمایش کا خرچ یا اُجرت.

Urdu meaning of jariibii

  • Roman
  • Urdu

  • jariib (ruk) se mansuub ya mutaalliq
  • jariibkash, naapne vaala
  • paima yash ka Kharch ya ujrat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَرِیبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَرِیبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone