تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنْجال" کے متعقلہ نتائج

جَنْجال

مصیبت، آفت، پریشانی، الجھن

جَنْجال کَرنا

جَھگڑا کرنا ، بحث و تکرار کرنا .

جَنْجال ہونا

بھاری یا ناگوار معلوم ہونا، دقت یا بکھیڑا دکھائی دینا، وبال جان ہونا

جَنْجال کاٹْنا

کسی الجھن یا پریشانی کو دور کرنا ، کسی پھن٘ساؤ سے نکل جانا.

جَنْجال میں پَڑْنا

الجھن یا کسی مصیبت میں گرفتار ہونا.

جَنْجال سے نِکَلْنا

بکھیڑے ، الجھن یا مصیبت سے چھٹکارا پانا.

جَنْجال میں ڈالْنا

الجھن یا مصیبت میں گرفتار کرانا.

جَنْجال کی کھال

(لفظاً) کھال جو جسم سے الگ نہیں ہوتی

جَنْجال ہوکَر پَڑنا

سخت تکلیف دہ ہونا

جَنْجال میں پَڑْنا یا جَنْجال میں پَھنْسنا

۔بکھیڑے میں پڑنا۔ مصیبت میں مبتلا ہونا۔

جَنْجال ہوکَر چِمَٹْنا

بری طرح پیچھے پڑنا، پیچھا نہ چھوڑنا

جَنْجالی

جنجال میں ڈالنے والا، آفت میں گرفتار کرنے والا، پریشان کن

جنجال میں پھنسنا

جنجال میں پڑنا، مصیبت میں پڑنا، کسی جھگڑے میں پڑ جانا

بَنْدَر کی دوسْتی جی کا جَنْجال

شریر کی دوستی میں ہمیشہ نقصان ہوتا ہے

آل جَنْجال

ڈراونا خواب جس میں بھوت پریت دکھائی دیں، کابوس

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنْجال کے معانیدیکھیے

جَنْجال

janjaal•जंजाल

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

جَنْجال کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • مصیبت، آفت، پریشانی، الجھن
  • بکھیڑا، جھجنٹ
  • (مجازاً) مشکل، دقت، شواری
  • دکھ، تکلیف، وبال
  • (مجازاً) لمبا چوڑا قصہ، داستان
  • کشتی کا ایک داؤ جس میں حریف کو پھنس کر چت ہوجاتا ہے
  • بڑا جال، دام
  • بندھن، الجھن، پانی کا بھنور، ایک قسم کی بڑی فلیتہ دار بندوق جس کی نال بہت لمبی اور بھاری ہوتی ہے اور بہت دور تک مار کرتی ہے، ایک بڑے منھ کی توپ جس میں کنکر پتھر وغیرہ بھر کر پھینکتے تھے اور یہ زیادہ تر قلعے کی فصیلیں وغیرہ توڑنے کے لیے استعمال کی جاتی تھی

شعر

Urdu meaning of janjaal

  • Roman
  • Urdu

  • musiibat, aafat, pareshaanii, uljhan
  • bakhe.Daa, jhajnaT
  • (majaazan) mushkil, diqqat, shavaarii
  • dukh, takliif, vabaal
  • (majaazan) lambaa chau.Daa qissa, daastaan
  • kshati ka ek daa.o jis me.n hariif ko phans kar chitt hojaataa hai
  • ba.Daa jaal, daam
  • bandhan, uljhan, paanii ka bhanvar, ek kism kii ba.Dii faliitaadaar banduuq jis kii naal bahut lambii aur bhaarii hotii hai aur bahut duur tak maar kartii hai, ek ba.De mu.nh kii top jis me.n kankar patthar vaGaira bhar kar phenkte the aur ye zyaadaa tar qile kii fasiile.n vaGaira to.Dne ke li.e istimaal kii jaatii thii

English meaning of janjaal

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • anxiety, embarrassment, trouble, difficulty, bother or fuss, a complex and confusing matter
  • large net, snare
  • whirlpool
  • a trick in wrestling
  • long or lengthy story

जंजाल के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बिपदा, कष्ट, संकट, वबाल, बखेड़ा, प्रच, झंझट, बखेड़ा, बंधन, उलझन, पानी का भंवर, मुश्किल, दिक़्क़त, दुख, तकलीफ़, वबाल, शवारी, कुश्ती का एक दांव जिस में हरीफ़ को फंस कर चित्त हो जाता है
  • बड़ा जाल, मछलियाँ पकड़ने का बड़ा जाल, दाम

جَنْجال کے مرکب الفاظ

جَنْجال کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنْجال)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنْجال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone