تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنْگَم" کے متعقلہ نتائج

جَنْگَم

لنگایت شیو فرقہ کے رہنماؤ کا خطاب یا لقب

جَنْگَم سِد

(ہندو) گرو، پیر و مرشد

جَنگ مَچْنا

(مقابلہً آگے بڑھنے کے لیے) کشمکش ہونا ، کھین٘چاتانی ہونا، لڑائی ہونا.

تھاوَر جَنگَم

غیر متحرک اور متحرک چیزیں ؛ جاندار اور بے جان اشیا ؛ نامیاتی اور غیر نامیاتی فطرت

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنْگَم کے معانیدیکھیے

جَنْگَم

jangamजंगम

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جَنْگَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لنگایت شیو فرقہ کے رہنماؤ کا خطاب یا لقب
  • سادھوؤں کی ایک قسم جو جٹائیں رکھتے پاؤں میں پتلی زنجیر پہنتے اور ہاتھ میں گھنٹی رکھتے ہیں جسے وہ ہر وقت بجاتے رہتے ہیں، رمتا جوگی، بیراگی

صفت

  • جو ایک جگہ سے دوسرے جگہ پر جاتا ہو یا جا سکتا ہو، چلنے پھرنے والا، چلتا پھرتا، ہلنے والا، متحرک
  • چلنے والے جاندار سے خارج یا پیدا ہونے یا تعلق رکھنے والا، 'جنگم زہر' کیڑے مکوڑے یا حشرات الارض، جانوروں، پرندوں وغیرہ کے جسم سے نکلنے والا زہر
  • زندگی رکھنے والا، آوارہ گرد پھرنے والا

English meaning of jangam

Noun, Masculine

  • a class of mendicants with matted hair, who wear a thin chain on their feet and carry a bell which they keep constantly ringing, a wandering mendicant
  • titles of Gurus of Lingayat Shaivism

Adjective

  • moving, movable, locomotive, in motion, having motion (opp.to stationary )
  • having life, living, a wanderer, the animal kingdom

जंगम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • साधुओं की एक क़िस्म जो जटाएं रखते पांव में पतली ज़ंजीर पहनते और हाथ में घंटी रखते हैं जिसे वो हरवक़त बजाते रहते हैं, रमता जोगी, बेरागी
  • लिंगायत शैव संप्रदाय के गुरुओं की उपाधि

विशेषण

  • जो एक स्थान से चलकर दूसरे स्थान पर जाता हो या जा सकता हो, चलने-फिरने वाला, चलता फिरता, गतिशील, चर
  • चलने वाले. प्राणियों से उत्पन्न होने या उनसे संबंध रखने वाला, 'जंगम-विष' कीड़े-मकोड़ों एवं पशु-पक्षियों आदि के शरीर से निकलने वाला विष
  • जीवित, आवारा फिरने वाले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَنْگَم

لنگایت شیو فرقہ کے رہنماؤ کا خطاب یا لقب

جَنْگَم سِد

(ہندو) گرو، پیر و مرشد

جَنگ مَچْنا

(مقابلہً آگے بڑھنے کے لیے) کشمکش ہونا ، کھین٘چاتانی ہونا، لڑائی ہونا.

تھاوَر جَنگَم

غیر متحرک اور متحرک چیزیں ؛ جاندار اور بے جان اشیا ؛ نامیاتی اور غیر نامیاتی فطرت

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنْگَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنْگَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone