تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمْعِ صَوْرِیْ" کے متعقلہ نتائج

جَمْعِ صَوْرِیْ

بظاہر ایک سے زاید ہونے کی حالت، جسمانی یا شکلی طور پر کئی ہونے کی حالت

جَمْہُوری

جمہور سے منسوب یا متعلق، عوامی، متعلق بہ عوام، غیر آمرانہ

جام سُر

(نجوم) چودھویں نچھتر میں کسی نحس ستارے کا ہونا ، ساتویں برج میں کسی ستارے کا ہونا جو شادی بیاہ کے لیے نحس سمجھا جاتا ہے .

جام سَر نِگُوں ہونا

ساغر کا الٹا ہونا ، ساغر کا خالی ہونا ، دور شراب ختم ہو جانا .

جَمالِ صُوری

رک : جمال ظاہری .

جَمع خُوْرِیْ

جمع خور ہونے کی کیفیت، اشیا کا ذخیرہ کر لینا تاکہ مانگ زیادہ ہونے پر انہیں مہنگی قیمت میں فروکت کیا جا سکے، ذخیرہ اندوزی

پَیسے بِنْ ماتا کَہے جاما پُوتْ کَہوتْ، بھائی بھی پَیسے بِنا ماریں لاکْھ سَرْ جُوت

غریب کو ماں اور بھائی بھی اچھا نہیں سمجھتے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَمْعِ صَوْرِیْ کے معانیدیکھیے

جَمْعِ صَوْرِیْ

jam'-e-saurii•जम'-ए-सौरी

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

جَمْعِ صَوْرِیْ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بظاہر ایک سے زاید ہونے کی حالت، جسمانی یا شکلی طور پر کئی ہونے کی حالت

Urdu meaning of jam'-e-saurii

  • Roman
  • Urdu

  • bazaahir ek se zaa.ed hone kii haalat, jismaanii ya shaklii taur par ka.ii hone kii haalat

English meaning of jam'-e-saurii

Noun, Feminine

  • the state of more than one

जम'-ए-सौरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक से अधिक होने की स्थिती, शारीरिक तौर पर कई होने की स्थिती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَمْعِ صَوْرِیْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَمْعِ صَوْرِیْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone