تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَہاں پَیما" کے متعقلہ نتائج

جَہاں پَیما

(لفظاََ) دنیا کو ناپنے والا

جَہان پَیما

(لفظاََ) دنیا کو تاہنے والا ، (مجازاََ) سّیاح ساری دنیا کا سفر کرنے والا.

جَہاں پَیمائی

جہاں گردی، سّیاحی

جَہان پَیمائی

جہاں گردی ، سّیاحی.

جام پَیما

شرابی، شراب خور

عَہْد و پَیْمان ٹوٹ جانا

قول و قرار قائم نہ رہنا

پَیمانَہ بَھْر جانا

۔لازم۔ پیمانہ لبریز ہونا۔ (کنایۃً) موت آجانا۔ ؎

عُمْر کا پَیمانَہ بَھر جانا

مرنے کے قریب ہونا، زندگی کا زمانہ قریب الاختتام ہونا، بہت بوڑھا ہونا

پَیمانَہ لَبْریز ہو جانا

رک : پیمانہ بھر جانا.

پَیمانَۂ عُمر بَھر جانا

مرجانا، زندگی ختم ہوجانا

جانِ عالَم پِیا

رک : جان عالم معنی نمبر ۰۲

پِیپا بَن جانا

become very fat

پیڑا ڈَھْل جانا

آٹے کے پیڑے کا رکھے رکھے نرم پڑ کر پھیلنے لگنا .

پیٹھ ٹُوٹ جانا

کمر ٹوٹ جانا، ہمت ٹوٹنا، پست ہمت ہونا

پِیٹھ لَگ جانا

۔پیٹھ لگنا۔ ۱۔لیٹے لیٹے پیٹھ میں گھماؤ پڑجانا۔ زخم ہوجانا۔ ۲۔دیکھو بستر سے پیٹھ لگنا۔ ۳۔ چت ہوجانا۔ کشتی میں مغلوب ہوجانا۔ ۴۔رگڑ سے جانور کی پیٹھ میں زخم پڑجانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَہاں پَیما کے معانیدیکھیے

جَہاں پَیما

jahaa.n-paimaa•जहाँ-पैमा

  • Roman
  • Urdu

جَہاں پَیما کے اردو معانی

صفت

  • (لفظاََ) دنیا کو ناپنے والا
  • (مجازاََ) سّیاح ساری دنیا کا سفر کرنے والا

Urdu meaning of jahaa.n-paimaa

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzaa) duniyaa ko taahne vaala, (mujaazaa) syaah saarii duniyaa ka safar karne vaala

जहाँ-पैमा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (शाब्दिक) दुनिया को नापने वाला
  • (लाक्षणिक) सारी दुनिया की यात्र करने वाला, पर्यटक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَہاں پَیما)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَہاں پَیما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone