تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَدْوَلی" کے متعقلہ نتائج

جَدْوَلی

جدول سے منسوب یا متعلق، خط کھنْچا ہوا

جَدوَلی پَیمانَہ

schedule scale

خَطِّ جَد٘وَلی

کتاب کے صفحہ کے گِرد چاشیہ کی لکیر.

جَدْوَل

پانی کی گزر گاہ یا راستہ، (مجازاً) چھوٹی نہر، نالی

جَدَلی

جدل کی طرف منسوب، عام لڑائی جھگڑا، دنگا فساد (اکثر جنگ وغیرہ کے ساتھ)

جَدْوَل کَشی

جدول کھینْچنے کا کام

جَدْوَل کِھینْچْنا

جدول کھنْچنا (رک) کا تعدیہ.

جَدْوَل قَلَم

جدول (رک) کھینچنے کا قلم

جَدْوَل کِھنْچْنا

نقش و نگار بنا، حاشیہ بنا یا جانا

جَدْوَل نِگار

جدول (رک) لکھنے یا بنانے والا

جَدْوَل اَخْلاق

آداب معاشرت کا ضابطہ، فہرست ادب و اخلاق

جَدْوَلِ سِیارگان

astronomical almanac

جَدْوَل کَش

چمٹے کی شکل کا ایک خاص قسم کا بنا ہوا باریک یا موٹی لکیریں کھینچنے کا قلم، کتاب کے صفحوں پر سطریں کھینچنے والا، تاگے یا تاروں سے بنایا ہوا مسطر، صفحات، کتاب پر خطوط کھینچنے والا

جَدْوَل اَغْلاط

کتاب میں کتابت وغیرہ کی غلطیوں کا نقشہ یا فہرست، غلط نامہ، صحت ناما

جھولی

وہ کپڑا جو تھیلا بنا کر فقیر گلے میں لٹکاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جَدْوَلی کے معانیدیکھیے

جَدْوَلی

jadvalii•जदवली

وزن : 212

دیکھیے: جَدْوَل

  • Roman
  • Urdu

جَدْوَلی کے اردو معانی

صفت

  • جدول سے منسوب یا متعلق، خط کھنْچا ہوا

Urdu meaning of jadvalii

  • Roman
  • Urdu

  • jaduul se mansuub ya mutaalliq, Khat khan॒chaa hu.a

English meaning of jadvalii

Adjective

  • marked with straight lines

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَدْوَلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَدْوَلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone