تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَدَلِیّاتی مادِّیَِّت" کے متعقلہ نتائج

مِیرِیَت

میر ہونے کی حالت ، سرداری ، امیری ، میری ۔

مُرایات

منافقت برتنا ، منافقت ، ظاہرداری

مَرئِیّات

وہ چیزیں جو آنکھوں سے دیکھی جائیں اور حواس خمسہء ظاہری کی گرفت میں آسکیں

مُورِیات

آگ اُگلنے والی چیزیں ؛ مراد : وہ گھوڑے جو آگ نکالتے ہیں ۔

مادِّیَت

جسمانیت، جسمیت، وہ نظریہ جس کی رُو سے سوائے مادّے کے دنیا میں کوئی جوہر موجود نہیں ہے

مادِّیات

مادیت (رک) کی جمع ، مادّی چیزیں اور مخلوقات.

مِعادِیات

معاد کا عقیدہ، جیسے: موت، یوم حساب اور روح کی آخری منزل

مُرّیات

(طب) تلخ دوائیں جو امراض معدہ میں دی جاتی ہیں ۔

مُرّیَّت

(طب) کڑواہٹ ، تلخی

مِعدِیَّت

معدہ ہونے کی حالت ؛ (مجازاً) معدے کا فعل ، ہاضمہ ۔

مُدَّعِیَّت

مدعی بننا ، مدعی یا دعوے دار ہونے کی حالت یا عمل ،اِدّعا ، دعوے داری ۔

عُمْدِیَّت

عُمدہ ہونا ، عمدگی ، خوبی ، نفاست ، اچھائی ؛ اچھا ہونا ، خوبی والا ہونا ، بہتری .

عَمُودِیَّت

عمود ہونا، انتصابی ہونا، راست حیثیت میں ہونا

مَرئی تَعلِیم

(تعلیمیات) بصری تعلیم ، فلم ، سلائڈ یا تصویروں کے ذریعے دی جانے والی تعلیم ۔

مادِّیَّت پَسَنْد

مادّہ پرست ، مادے کو ماننے والا ، دہریہ.

مادِّیَّت پَسَنْدانَہ

مادّے کو ماننے والوں کی طرح نیز مادّیت کا قائل.

مادِّیَّتی

مادّے کو ماننے والا ، مادّیت پرست.

مادِّیَّت پَسَنْدی

مادّہ پرستی ، دہریت.

merrythought

چڑیا کی ایک خار دار ہڈی، جسے لڑکے لڑکیاں توڑتی ہیں، جس کی طرف زیادہ حصے آئیں، کہتے ہیں کہ اسی کا پہلے بیاہ ہوگا

مِعادیاتی

معادیات سے متعلق یا منسوب ، معادیات کا ، اُخروی ، حتمی ۔

وَصفی مادِّیَّت

(فلسفہ) مادیت کی ایک قسم جس میں ذہن مادے کا ایک وصف قرار دیا جاتا ہے

نَو اِستِعمارِیَت

(سیاسیات) کسی دوسرے ملک خصوصاً سابقہ نو آبادی پر براہ راست حکومت کرنے کے بجائے سیاسی ، معاشی اور دوسرے دباؤ ڈال کر قابو میں رکھنے کا عمل (Neo-Colonialism) ۔

تَعْدِیلی مادِّیَّت

(فلسفہ) مادْیت (رک) کی ایک قسم جس نظری مادّیت کے ذیل میں آتی ہے، انگ: Equatie .

اِسْتِعْمارِیَت

colonialism

مَعْمُورِیَت

آبادی ، چہل پہل ، رونق ، استحکام ۔

جَدَلِیّاتی مادِّیَِّت

وہ مکتب فکر جس کے بانی کارل مارکس اور فریڈرک اینگلز تھے. وہ کہتے ہیں کہ مادہ ذہن سے افضل ہے، ذہن از خود مادہ کی ایک ترقی یافتہ شکل ہے، زمان و مکان مادّے کی صورتیں ہیں . جدلیات کی اصطلاح چیزوں کے حر کی روابط، مرئی رشتوں اور تغیر کی ہمہ گیری کو ظاہر کرتی ہے. ہر وہ شے جو حقیقی ہے تغیر کے مرحلے میں ہے، اس لیے کہ اس کا مواد اس کی مخالف قوتون پر مشتمل لے.

جَدَلی مادِّیَت

dialectical materialism

سَبَبی مادِّیَت

ٹھوس دلیل ، حقیقی عِلّت .

تَعَمُّدِیَّت

(فلسفہ) وہ فلسفیانہ نظریہ جو ارادے کو ذہنی وجود کی قوت کا مبداء مقوم مانتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَدَلِیّاتی مادِّیَِّت کے معانیدیکھیے

جَدَلِیّاتی مادِّیَِّت

jadaliyyaatii-maaddiyyatजदलिय्याती-माद्दिय्यत

  • Roman
  • Urdu

جَدَلِیّاتی مادِّیَِّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ مکتب فکر جس کے بانی کارل مارکس اور فریڈرک اینگلز تھے. وہ کہتے ہیں کہ مادہ ذہن سے افضل ہے، ذہن از خود مادہ کی ایک ترقی یافتہ شکل ہے، زمان و مکان مادّے کی صورتیں ہیں . جدلیات کی اصطلاح چیزوں کے حر کی روابط، مرئی رشتوں اور تغیر کی ہمہ گیری کو ظاہر کرتی ہے. ہر وہ شے جو حقیقی ہے تغیر کے مرحلے میں ہے، اس لیے کہ اس کا مواد اس کی مخالف قوتون پر مشتمل لے.

Urdu meaning of jadaliyyaatii-maaddiyyat

  • Roman
  • Urdu

  • vo maktab fikr jis ke baanii karl maarks aur phreDrik englaz the. vo kahte hai.n ki maadda zahan se afzal hai, zahan az Khud maadda kii ek taraqqii yaaftaa shakl hai, zamaan-o-makaan maadde kii suurto.n hai.n . jadaliyaat kii istilaah chiizo.n ke hur kii ravaabit, muri.i rishto.n aur taGayyur kii hamaagiirii ko zaahir kartii hai. har vo shaiy jo haqiiqii hai taGayyur ke marhale me.n hai, is li.e ki is ka mavaad us kii muKhaalif qoton par mushtamil le

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِیرِیَت

میر ہونے کی حالت ، سرداری ، امیری ، میری ۔

مُرایات

منافقت برتنا ، منافقت ، ظاہرداری

مَرئِیّات

وہ چیزیں جو آنکھوں سے دیکھی جائیں اور حواس خمسہء ظاہری کی گرفت میں آسکیں

مُورِیات

آگ اُگلنے والی چیزیں ؛ مراد : وہ گھوڑے جو آگ نکالتے ہیں ۔

مادِّیَت

جسمانیت، جسمیت، وہ نظریہ جس کی رُو سے سوائے مادّے کے دنیا میں کوئی جوہر موجود نہیں ہے

مادِّیات

مادیت (رک) کی جمع ، مادّی چیزیں اور مخلوقات.

مِعادِیات

معاد کا عقیدہ، جیسے: موت، یوم حساب اور روح کی آخری منزل

مُرّیات

(طب) تلخ دوائیں جو امراض معدہ میں دی جاتی ہیں ۔

مُرّیَّت

(طب) کڑواہٹ ، تلخی

مِعدِیَّت

معدہ ہونے کی حالت ؛ (مجازاً) معدے کا فعل ، ہاضمہ ۔

مُدَّعِیَّت

مدعی بننا ، مدعی یا دعوے دار ہونے کی حالت یا عمل ،اِدّعا ، دعوے داری ۔

عُمْدِیَّت

عُمدہ ہونا ، عمدگی ، خوبی ، نفاست ، اچھائی ؛ اچھا ہونا ، خوبی والا ہونا ، بہتری .

عَمُودِیَّت

عمود ہونا، انتصابی ہونا، راست حیثیت میں ہونا

مَرئی تَعلِیم

(تعلیمیات) بصری تعلیم ، فلم ، سلائڈ یا تصویروں کے ذریعے دی جانے والی تعلیم ۔

مادِّیَّت پَسَنْد

مادّہ پرست ، مادے کو ماننے والا ، دہریہ.

مادِّیَّت پَسَنْدانَہ

مادّے کو ماننے والوں کی طرح نیز مادّیت کا قائل.

مادِّیَّتی

مادّے کو ماننے والا ، مادّیت پرست.

مادِّیَّت پَسَنْدی

مادّہ پرستی ، دہریت.

merrythought

چڑیا کی ایک خار دار ہڈی، جسے لڑکے لڑکیاں توڑتی ہیں، جس کی طرف زیادہ حصے آئیں، کہتے ہیں کہ اسی کا پہلے بیاہ ہوگا

مِعادیاتی

معادیات سے متعلق یا منسوب ، معادیات کا ، اُخروی ، حتمی ۔

وَصفی مادِّیَّت

(فلسفہ) مادیت کی ایک قسم جس میں ذہن مادے کا ایک وصف قرار دیا جاتا ہے

نَو اِستِعمارِیَت

(سیاسیات) کسی دوسرے ملک خصوصاً سابقہ نو آبادی پر براہ راست حکومت کرنے کے بجائے سیاسی ، معاشی اور دوسرے دباؤ ڈال کر قابو میں رکھنے کا عمل (Neo-Colonialism) ۔

تَعْدِیلی مادِّیَّت

(فلسفہ) مادْیت (رک) کی ایک قسم جس نظری مادّیت کے ذیل میں آتی ہے، انگ: Equatie .

اِسْتِعْمارِیَت

colonialism

مَعْمُورِیَت

آبادی ، چہل پہل ، رونق ، استحکام ۔

جَدَلِیّاتی مادِّیَِّت

وہ مکتب فکر جس کے بانی کارل مارکس اور فریڈرک اینگلز تھے. وہ کہتے ہیں کہ مادہ ذہن سے افضل ہے، ذہن از خود مادہ کی ایک ترقی یافتہ شکل ہے، زمان و مکان مادّے کی صورتیں ہیں . جدلیات کی اصطلاح چیزوں کے حر کی روابط، مرئی رشتوں اور تغیر کی ہمہ گیری کو ظاہر کرتی ہے. ہر وہ شے جو حقیقی ہے تغیر کے مرحلے میں ہے، اس لیے کہ اس کا مواد اس کی مخالف قوتون پر مشتمل لے.

جَدَلی مادِّیَت

dialectical materialism

سَبَبی مادِّیَت

ٹھوس دلیل ، حقیقی عِلّت .

تَعَمُّدِیَّت

(فلسفہ) وہ فلسفیانہ نظریہ جو ارادے کو ذہنی وجود کی قوت کا مبداء مقوم مانتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَدَلِیّاتی مادِّیَِّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَدَلِیّاتی مادِّیَِّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone