تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَڑاوَر دینا" کے متعقلہ نتائج

جَڑاوَر دینا

ملازمین یا فقراء، کو گرم کپڑے جاڑے کے موسم میں دینا یا اس کے بدلے پیسہ دینا.

جھوک دینا

پین٘گ دینا ، جسم وغیرہ کو جھلانا ، جھٹکا مارنا ، جسم کو جھلا کر یا جھٹکا مار کر اچھالنا.

جَوہَر بَہا دینا

خوبی زائل کر دینا.

جَھر کَر دینا

رک: جھر جھر کر ڈالنا.

سِپَر زَر و جَواہِر سے بَھر دینا

بہت انعام و اکرام دینا

کَپڑے کو جُھول دینا

To give an alarm (by making the clothes bulge out).

جَڑوں میں پانی دینا

نقصان پہن٘چانا ، برباد کرنا ، تباہ کرنا.

جَڑوں میں گَرْم پانی دینا

ruin or damage permanently

جَواہِر تَول دینا

کسی چیز کے بدلے اس کے وزن کے برابر تول کر جواہرات دینا.

جَواہَر خانَۂ دُنِیا

دِیدَۂ جَوہَر

حلقہ جو تلوار کے جوہر میں دِکھائی دیتا ہے

کَون کِسی کے آوے جاوے دانَہ پانی لاوے

مہمان قسمت سے آتا ہے، جہاں کا دانہ پانی لکھا ہوتا ہے وہیں جاتا ہے

جَواہِر خانَۂ دُنِیا

مور ناچْتا ہے اَپنے پانْو دیکھ کَر جَھر جاتا ہے

ساری اُمنگیں ، حوصلے ، خوشیاں ، لذتیں ، نعمتیں ، اوصاف ذرا سے عیب کے باعث تکلیف و تکدر بن جاتے ہیں ، عیب ذرا سا بھی ُبرا

کَون کِسی کے آوے جاوے، دانَہ پانی کھیْنْچ لاوے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَڑاوَر دینا کے معانیدیکھیے

جَڑاوَر دینا

ja.Daavar denaa•जड़ावर देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جَڑاوَر دینا کے اردو معانی

  • ملازمین یا فقراء، کو گرم کپڑے جاڑے کے موسم میں دینا یا اس کے بدلے پیسہ دینا.

Urdu meaning of ja.Daavar denaa

  • Roman
  • Urdu

  • mulaazmiin ya fiqra-e-, ko garm kap.De jaa.De ke mausam me.n denaa ya is ke badle paisaa denaa

जड़ावर देना के हिंदी अर्थ

  • सर्दी के मौसम में कर्मचारियों या ग़रीबों को गर्म कपड़े देना या इसके बदले पैसा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَڑاوَر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَڑاوَر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone