تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جبراً" کے متعقلہ نتائج

جبراً

از روے بے اختیاری، بے اختیاری سے، زبردستی سے، زور زبردستی سے، بالجبر

جَبْراً و قَہْراً

willy-nilly

جَبْراً قَہْراً

جس طرح ہو سکے اسی طرح، مجبوراً، چار و ناچار

جَبْرا مارے، رونے نہ دے

زبردست مارتا ہے تو شکایت بھی نہیں کرنے دیتا

جَبْران

رک : جبر

قَہْراً و جَبْراً

unwillingly, by force

جِبْرائِیل

چار مقرب فرشتوں میں سے ایک مشہور فرشتہ کا نام جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے رسولوں پر احکام پہنچایا کرتے تھے، روح الامین، روح القدس، حامل وحی

جَبْراہَنْگ

ایک روئیدگی کے بیج جن کو کنجد دشتی کہتے ہیں اور سم سم بری بھی بولتے ہیں . چھوٹے اور زرہ رنًگ ہوتے ہیں ، اکثر یہ گھاس بلند مقاموں پر اگتی ہے ، پتے سداب کے پتے سداب کے پتوں کی طرح مگر ان سے کسی قدر لمبے ہوتے ہیں ، بھول سفید جڑ پتلی ہوتی ہے ، ان بیجوں کا مزہ تلخ ہوتا ہے.

جَبْر

زور، زبردستی، اکراہ، ظلم

جَبری

جبر کی طرف منسوب، لازمی، زبردستی کا، زور یا دباؤ سے پیدا کردہ، مسلمانوں کا وہ فرقہ جو اس کا قائل ہے کہ انسان مجبور محض ہے، جبریہ، جیومیٹری

جَھْبرا

قلندروں کی زبان میں نر بھالو

جَبَرِیَّہ

متکلمین کا فرقہ جو انسان کو اس کے اعمال میں مجبور اور غیر مختار سمجھتا ہے (قدریہ کے بالمقابل)

جَبِیرَہ

پٹی جو ٹوٹی ہوئی ہڈی یا زخم پر بانْدھی جائے

جَبْرِیَّہ

زبردستی، جبراً، جبر کا

جَبّار

قوت و شوکت کا مالک، زور آور، قوی، قاہر

اردو، انگلش اور ہندی میں جبراً کے معانیدیکھیے

جبراً

jabran•जबरन

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: جَبَرَ

  • Roman
  • Urdu

جبراً کے اردو معانی

فعل متعلق، صفت

  • از روے بے اختیاری، بے اختیاری سے، زبردستی سے، زور زبردستی سے، بالجبر

شعر

Urdu meaning of jabran

  • Roman
  • Urdu

  • az ravii be.iKhatiyaarii, be.iKhatiyaarii se, zabardastii se, zor zabardastii se, biljabr

English meaning of jabran

Adverb, Adjective, Inexhaustible

जबरन के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, विशेषण, अव्यय

جبراً کے مرکب الفاظ

جبراً کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جبراً)

نام

ای-میل

تبصرہ

جبراً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone