تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَب جَب" کے متعقلہ نتائج

جَب جَب

جتنی بار ، جب کبھی ، جب بھی.

جَب

وقت ، موقع ، تاریخ (گزشتہ یا آیندہ).

جَب سے

اس وقت سے، جس وقت سے

جَب نو

اس لیے ، اس وقت تو ، تب

جب ہی

اس وقت ، عین اسی وقت، جون٘ہی کہ

جَب کا جَب

جب ، جس وقت ؛ عین وقت پر

جَب لُوں

جب تک

اَب نَہ جَب

نہ اب نہ پھر، کبھی نہیں

جَب نَہ تَب

موقع بے موقع.

کَیفِیَت جَب ہے

۔لطف۔ جب ہے۔ ؎

اَب جَب

تامل ، التوا ، ٹال مٹول .

جَب کَبُھو

کسی وقت جب ، جس وقت

جَب تَک

جس وقت تک، ایسے وقت تک

جَب تَلَک

جس وقت تک، ایسے وقت تک

جَب لَگ

جب تک.

جَب تَب

گاہے ماہے ، کبھی کبھی ، وقناً فوقتاً ، وقت بے وقت ، موقع بے موقع.

میو مَرا جب جانِیے، جَب تِیجا ہو جائے

میو یعنی جاٹ بہت سخت جان ہوتے ہیں ایسی باتیں اکثر ایک قوم دوسری قوموں کے بارے میں کہتی ہے

بات جَب ہَے

اس وقت مزہ ہے، تب لطف آئے گا.

مَزَہ جَب ہے

لطف اس وقت ہے، لطف جب ہے، حظ تب حاصل ہو

بھور بَھیا جَب جانیے جَب پَورے بادَل ہوئیں

جب بادلوں کا رن٘گ پیلا ہو تو جاننا چاہیے کہ صبح ہونے والی ہے

بھور بَھیا جَب جانیے جَب پیرے بادَل ہوئیں

جب بادلوں کا رن٘گ پیلا ہو تو جاننا چاہیے کہ صبح ہونے والی ہے

جَب کَبھی

whenever

جَب جانیں

ہم اس وقت مانیں گے یا قائل ہون٘گے.

بھور بَھیا جَب جانیے جَب پیلے بادَل ہوئیں

جب بادلوں کا رن٘گ پیلا ہو تو جاننا چاہیے کہ صبح ہونے والی ہے

بامَن جِیمے جَب ہی پَتْیائے

وعدے کا اعتبار ایفاے وعدہ سے ہوتا ہے، جب مطلب حاصل ہو جبھی جانیے

جَب توڑی

جس وقت تک ، ایسے وقت تک

جَب تَئِیں

اس اثنا میں، اس مدت میں، اس وقت تک

جب کا

گزشتہ زمانے کا، سابق کا، پہلا، اس وقت (گزشتہ) کا

جاٹ مُوا جَب جانِیے جَب وا کا تِیجا ہو

میو جاٹ بہت سخت جان ہوتے ہیں ، یعنی دغا باز اور فریبی اگر مر بھی جائیں تو ان کا مر جانا قابل اعتبار قبل از سوئم نہیں ؛ دغا باز کی کسی بات کا اعتبار نہیں کرنا چاہیے

جَب کَہیں جا کے

مشکل سے، دقت سے

جَب دِیکھو جَب تِیر سے کَھڑے

ہر وقت حاضر

بِپَت پَڑی جَب بھین٘ٹ منائی، مُکَر گَیا جَب دینے آئی

مصیبت کے وقت انسان کو خدا یاد آتا ہے اور نجات پانے کے لیے طرح طرح کی نذریں اور منتیں مانتا ہے لیکن جب مصیبت ٹل جاتی ہے تو سب کچھ بھول جاتا ہے

جَب دانْت نَہ تھے جَب دُودھ دِیو، جَب دانْت بَھئے تو کیا اَن نَہ دیوے

خدا ہر حال میں روزی دیتا ہے

جَب اَیسے ہو تَب اَیسے ہو

ہمیشہ ایک جیسے ہو

جَب سَب پَن ہورے تو پَنْہاری کَمائے

حیا و شرم وغیرہ چھوڑے تو اس کام میں شہرت پائے

مَری جَب دَم نَہ آیا

جب بالکل بربادی ہو گئی تب آپ کو معلوم ہوا

بَدْلی کی دُھوپ جَب نِکْلے جَب تیز

بدمزاج ہمیشہ غصہ ہی سے بولتا ہے

پُوچھیں جب بولْیے ، بُلائیں جَب جائیے

جب تک کوئی پوچھے نہیں تب تک بات بتانی نہیں چائیے ، اور جب تک کوئی بلائے نہیں اس کے گھر نہیں جانا چاہیے .

لَگ گَئی جَب، لاج کَہاں

جب آنکھ لڑ جاتی ہے تو شرم لحاظ کم رہتا ہے

جَب کا تَب

جب ، جس وقت ؛ عین وقت پر

جَب چَنے تھے تَب دانت نَہ تھے، جَب دانت ہُوئے تَب چَنے نَہِیں

جوانی میں غربت تھی لطف نہ اٹھایا، پیری میں دولت ملی اب لطف اٹھانے کی طاقت نہیں

جَب چَنے نَہ تھے تو دانت تھے ، جَب چَنے ہوئے تو دانت نَہِیں

رک : جب چنے تھے الخ ؛ بے وقت کسی چیز کا حاصل ہونا

میں جب جانوں

کسی بات پر یقین لانے یا کسی چیز کو تسلیم کرنے سے پہلے شرط کے طور پر بولا جاتا ہے

میرا ماتھا جَب ہی ٹَھنکا تھا

مجھے اسی وقت شبہ ہو گیا تھا، میں پہلے ہی تاڑ گیا تھا

جاٹ مَرا تَب جانِیے جَب تِیجا ہو جائے

a troublemaker can be a source of trouble even if he is out of sight

کَھتْری پُتْرَم ، کبھی نَہ مِتْرَم ، جَب دیکھو جَب دَگَم دَگا

کھتریوں کی بے وفائی مشہور ہے کسی کا دوست نہیں ہوتا ، موقع ملتے ہی دغا دیتا ہے.

جَب تَک جان میں جان ہے

زندگی بھر، جب تک زندہ ہیں

جَب تَک جان قالِب میں ہے

جب تک زندگی ہے ، (رک) جب تک جان میں جان ہے.

کانتا کِنارے رو کھڑا جَب سَب ہوئے بَناس

خطرے کے قریب رہنے والے کا ایک نہ ایک دن تباہ یا فنا ہونا یقینی ہے

جَب تَک چانْد اور سُورَج ہیں

قیامت تک ، ہمیشہ

جَب پَرجا نَہیں تو راجا کَہاں

حاکم کو ظلم نہیں کرنا چاہیے ، اگر رعیت نہ رہے تو حاکم کہاں رہ سکتا ہے

تَب لَگ جُھوٹ نَہ بولیئے جَب لَگ پارْ بَسائے

جہاں تک ہوسکے جھوٹ نہیں بولنا چاہیے .

جاٹ مَرا تَب جانِیے جَب تیرَھْویں ہو جائے

a troublemaker can be a source of trouble even if he is out of sight

سارا جوبَن گھالو جَب ایک لالَہ پالو

رک : سارا جوبن کھالئے تو ایک بالک پالئے .

سارا جوبَن گھالو جَب ایک لالَہ پالو

رک : سارا جوبن گھالئے تو ایک بالک پالئے .

بِلّی جَب گِرْتی ہَے تو پَنْجوں کے بَل

ہوشیار آدمی مصیبت میں گھبراتا نہیں اور اپنی حفاظت کا اس وقت بھی خیال رکھنا

باڑ ہی جَب کھیت کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے

جب حفاظت کرنے والا ہی نقصان پر آمادہ ہو تو کس سے داد فریاد کی جائے

آٹا نَہِیں تو دَلِیا جَب بھی ہو جائے گا

تھوڑا بہت فائدہ ہو رہے گا

جَب سے جمے بال تَب سے یہی حال

شروع سے ہی یہی حالت ہے، بہت پرانی عادت ہے، بچپن سے یہی کرتوت ہیں

جَب سے جامے بال تَب سے یَہی اَحْوال

شروع سے ہی یہی حالت ہے، بہت پرانی عادت ہے، بچپن سے یہی کرتوت ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جَب جَب کے معانیدیکھیے

جَب جَب

jab-jabजब-जब

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جَب جَب کے اردو معانی

فعل متعلق

  • جتنی بار ، جب کبھی ، جب بھی.

شعر

Urdu meaning of jab-jab

  • Roman
  • Urdu

  • jitnii baar, jab kabhii, jab bhii

English meaning of jab-jab

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَب جَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَب جَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone