تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جانجھ" کے متعقلہ نتائج

جانجھ

تیز ہوا کے ساتھ ہونے والی موسلادھار بارش

جُھنْجھ

رک : جھان٘جھ ، غُصّہ .

جَھن٘جا جولی

رک : جھن٘گا جھولی .

جَھنجھی

ٹوٹی کوڑی، پھوٹی کوڑی، کوڑی جس میں آرپار سوراخ ہو

جَھنْجھا

وہ تیز بارش جس کے ساتھ بارش بھی ہو، بارش کے ساتھ جلنے والی ہوا، آندھی، جھکّڑ، طوفان

جَھنْجِھیا

رک : جھنجھی .

جَھنجھی کَوڑی

رک : جھنجی کوڑی .

جَھنجھی کَوڑی نَہ ہونا

بالکل مفلس ہونا .

جانجَھر

رک : جھانجھر .

جَھنجِھیا مانگْنا

ہندو لڑکیوں کا گھر گھر جا کر جھان٘جی (رک) کے لیے دان لینا.

جَھنْجَھٹ

جھگڑا، بکھیڑا، قضیہ، اُلجھاوا، جنجال، وبال، فساد، پریشانی، مُشکل، دِقَّت، تکرار، جھک جھک

جھنجھلا

جھنجھلاہٹ آجانا یا ہونا

جَھنْجال

رک : جنجال .

جَھنْجَھر

جھجھر

جُھنْجُھنا

بچوں کا وہ کھلونا، جس میں کن٘کریاں یا کسی اور قسم کے دانے پڑے ہوتے ہیں اور جس کو ہلانے سے جھن جھن کی آواز پیدا ہوتی ہے، گھنگرو لگا ہوا دستی کھلونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جانجھ کے معانیدیکھیے

جانجھ

jaa.njh• जाँझ

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

جانجھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تیز ہوا کے ساتھ ہونے والی موسلادھار بارش

اسم، مؤنث

  • جھانجھ، پاؤں کا ایک کھوکھلا زیور جو چلنے میں بجتا ہے، ایک قسم کا بڑا مجیرا جو طاسہ اور ڈھول کے ساتھ بجایا جاتا ہے

Urdu meaning of jaa.njh

  • Roman
  • Urdu

  • tez hu.a ke saath hone vaalii muuslaadhaar baarish
  • jhaanjh, paanv ka ek khokhlaa zevar jo chalne me.n bajtaa hai, ek kism ka ba.Daa majiiraa jo taasa aur Dhol ke saath bajaayaa jaataa hai

जाँझ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह गहरी वर्षा जिसके साथ तेज हवा भी चल रही हो

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • झांझ, पांव का एक खोखला ज़ेवर जो चलने में बजता है, बड़ा मजीरा जो तासा और ढोल के साथ बजाया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جانجھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جانجھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone