تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان سے گَئی کھانے والے کو مَزا نَہ مِلا" کے متعقلہ نتائج

جان کھونا

آپا پیٹنا یا رونا، (بے حد) صدمہ کرنا

جان کھانا

annoy, pester, hound

جُنُوں کھانا

طیش کھانا ، غضبناک ہونا .

زِین خانَہ

وہ جگہ جہاں گھوڑے کی زِین ساز اور سواری کے سامان رکھے جائیں

جان سے کھونا

جان لے لینا ، ہلاک کر ڈالنا.

غَم میں جان کھونا

غم سے بے جان ہونا ، بہت غمگین ہونا .

دو دو پَیسَہ پَر جان کھونا

بہت بخیل ہونا ، انتہائی کنجوس ہونا ، لالچی ہونا ، لوبی ہونا .

چِڑیا اَپْنی جان سے گَئی کھانے والے نے سُواد نَہ پایا

اس موقع پر کہتے ہیں جب نوکر کام کرتے کرتے مرجاتے اور مالک خوش نہ ہو یا بیوی کام کرتی کرتی مرجاۓ اور میاں کو پسند نہ آۓ.

چھیلی جان سے گَئی ، کھانے والوں کو سَواد نَہ آیا

جب کسی کی محنت کی کوئی داس نہ دے تو کہتے ہیں، ہماری جان گئی آپ کی ادا ٹھہری.

چِڑیا کی جان گَئی کھانے والے کو مَزَہ نَہ ملا

رک : چڑیا اپنی جان سے گئی الخ.

مَچھْلی اَپنی جان سے گَئی ، کھانے والوں کو مَزا نَہ آیا

رک : مرغی اپنی جان سے گئی ، کھانے والوں کو مزا نہ آیا ، جو زیادہ مستعمل ہے ۔

بکری جان سے گئی، کھانے والوں کو مزا نہ آیا

ایک آدمی دوسرے کے لئے کوشش اور محنت کرتا مر گیا لیکن اُس نے قدر نہ کی

مُرغی تو جان سے گَئی، کھانے والوں کو مَزا نَہ آیا

رک : مرغی اپنی جان سے گئی کھانے والوں کو مزا نہ آیا ۔

جان سے گَئی کھانے والے کو مَزا نَہ آیا

اس شخص کے لیے مستصمل جو کسی کی خدمت میں جان کی بازی لگادے پھر بھی اس کی قدر نہ ہو۔

جان سے گَئی کھانے والے کو مَزا نَہ مِلا

مُرغی اپنی جان سے گئی، کھانے والوں کو سواد نہ آیا

ایک آدمی تو دوسرے کے لیے کوشش کرتا مر گیا لیکن اس کی قدر نہ کی، قربانی ضائع ہو گئی

مُرغی اپنی جان سے گئی، کھانے والوں کو مزا نہ آیا

مرغی جان سے گئی کھانے والے کو مزہ نہ آیا

مرغی اپنی جان سے گئی کھانے والے کو سواد نہ آیا

مرغی اپنی جان سے گئی کھانے والے کو مزا نہ آیا

پَرائی جان کھانا

دوسرے کے پیچھے پڑنا ، دوسرے کو تنگ کرنا.

مرغی اپنی جاں سے گئی کھانے والے کو سواد نہ آیا

جان دار خانَہ

(مجازاََ) وہ حصہ یا وہ مقام یا وہ جگہ جہاں جانور وغیرہ رکھے جائیں.

شاما بولی بَن كَھنْكَھنایا خالَہ جان كا كَہْنا آگے آیا

برے وقت كے آثار ظاہر ہونا ۔

شاما بولی مَن سَنْسَنایا خالَہ جان كا كَہْنا آگے آیا

برے وقت كے آثار ظاہر ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جان سے گَئی کھانے والے کو مَزا نَہ مِلا کے معانیدیکھیے

جان سے گَئی کھانے والے کو مَزا نَہ مِلا

jaan se ga.ii khaane vaale ko mazaa na milaaजान से गई खाने वाले को मज़ा न मिला

  • Roman
  • Urdu

جان سے گَئی کھانے والے کو مَزا نَہ مِلا کے اردو معانی

  • اس شخص کے لیے مستصمل جو کسی کی خدمت میں جان کی بازی لگادے پھر بھی اس کی قدر نہ ہو۔

Urdu meaning of jaan se ga.ii khaane vaale ko mazaa na milaa

  • Roman
  • Urdu

  • is shaKhs ke li.e masatasmal jo kisii kii Khidmat me.n jaan kii baazii laga de phir bhii is kii qadar na ho

जान से गई खाने वाले को मज़ा न मिला के हिंदी अर्थ

  • इस शख़्स के लिए मस्तसमल जो किसी की ख़िदमत में जान की बाज़ी लगा दे फिर भी इस की क़दर ना हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جان کھونا

آپا پیٹنا یا رونا، (بے حد) صدمہ کرنا

جان کھانا

annoy, pester, hound

جُنُوں کھانا

طیش کھانا ، غضبناک ہونا .

زِین خانَہ

وہ جگہ جہاں گھوڑے کی زِین ساز اور سواری کے سامان رکھے جائیں

جان سے کھونا

جان لے لینا ، ہلاک کر ڈالنا.

غَم میں جان کھونا

غم سے بے جان ہونا ، بہت غمگین ہونا .

دو دو پَیسَہ پَر جان کھونا

بہت بخیل ہونا ، انتہائی کنجوس ہونا ، لالچی ہونا ، لوبی ہونا .

چِڑیا اَپْنی جان سے گَئی کھانے والے نے سُواد نَہ پایا

اس موقع پر کہتے ہیں جب نوکر کام کرتے کرتے مرجاتے اور مالک خوش نہ ہو یا بیوی کام کرتی کرتی مرجاۓ اور میاں کو پسند نہ آۓ.

چھیلی جان سے گَئی ، کھانے والوں کو سَواد نَہ آیا

جب کسی کی محنت کی کوئی داس نہ دے تو کہتے ہیں، ہماری جان گئی آپ کی ادا ٹھہری.

چِڑیا کی جان گَئی کھانے والے کو مَزَہ نَہ ملا

رک : چڑیا اپنی جان سے گئی الخ.

مَچھْلی اَپنی جان سے گَئی ، کھانے والوں کو مَزا نَہ آیا

رک : مرغی اپنی جان سے گئی ، کھانے والوں کو مزا نہ آیا ، جو زیادہ مستعمل ہے ۔

بکری جان سے گئی، کھانے والوں کو مزا نہ آیا

ایک آدمی دوسرے کے لئے کوشش اور محنت کرتا مر گیا لیکن اُس نے قدر نہ کی

مُرغی تو جان سے گَئی، کھانے والوں کو مَزا نَہ آیا

رک : مرغی اپنی جان سے گئی کھانے والوں کو مزا نہ آیا ۔

جان سے گَئی کھانے والے کو مَزا نَہ آیا

اس شخص کے لیے مستصمل جو کسی کی خدمت میں جان کی بازی لگادے پھر بھی اس کی قدر نہ ہو۔

جان سے گَئی کھانے والے کو مَزا نَہ مِلا

اس شخص کے لیے مستصمل جو کسی کی خدمت میں جان کی بازی لگادے پھر بھی اس کی قدر نہ ہو۔

مُرغی اپنی جان سے گئی، کھانے والوں کو سواد نہ آیا

ایک آدمی تو دوسرے کے لیے کوشش کرتا مر گیا لیکن اس کی قدر نہ کی، قربانی ضائع ہو گئی

مُرغی اپنی جان سے گئی، کھانے والوں کو مزا نہ آیا

ایک آدمی تو دوسرے کے لیے کوشش کرتا مر گیا لیکن اس کی قدر نہ کی، قربانی ضائع ہو گئی

مرغی جان سے گئی کھانے والے کو مزہ نہ آیا

ایک آدمی تو دوسرے کے لیے کوشش کرتا مر گیا لیکن اس کی قدر نہ کی، قربانی ضائع ہو گئی

مرغی اپنی جان سے گئی کھانے والے کو سواد نہ آیا

ایک آدمی تو دوسرے کے لیے کوشش کرتا مر گیا لیکن اس کی قدر نہ کی، قربانی ضائع ہو گئی

مرغی اپنی جان سے گئی کھانے والے کو مزا نہ آیا

ایک آدمی تو دوسرے کے لیے کوشش کرتا مر گیا لیکن اس کی قدر نہ کی، قربانی ضائع ہو گئی

پَرائی جان کھانا

دوسرے کے پیچھے پڑنا ، دوسرے کو تنگ کرنا.

مرغی اپنی جاں سے گئی کھانے والے کو سواد نہ آیا

ایک آدمی تو دوسرے کے لیے کوشش کرتا مر گیا لیکن اس کی قدر نہ کی، قربانی ضائع ہو گئی

جان دار خانَہ

(مجازاََ) وہ حصہ یا وہ مقام یا وہ جگہ جہاں جانور وغیرہ رکھے جائیں.

شاما بولی بَن كَھنْكَھنایا خالَہ جان كا كَہْنا آگے آیا

برے وقت كے آثار ظاہر ہونا ۔

شاما بولی مَن سَنْسَنایا خالَہ جان كا كَہْنا آگے آیا

برے وقت كے آثار ظاہر ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان سے گَئی کھانے والے کو مَزا نَہ مِلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان سے گَئی کھانے والے کو مَزا نَہ مِلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone