تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان مارْنا" کے متعقلہ نتائج

جان مارْنا

جان سے مارنا، زندگی ختم کر دینا، قتل کر دینا، ہلاک کرنا

جان سے مارنا

kill

جوئیں مارْنا

۔(عو) (کنایۃً) سست ہوکر بیٹھ رہنا۔

جِیویں مارنا

رک: جیووں مارنا.

جِیووں مارنا

ہلاک کرنا ، جان سے مارنا ،(مجازاً)جیتے جی مارنا ،تباہ و برباد کر دینا.

جان مارَن

رک : جان مارنا.

جِیون مرن

زندگی اور موت، حیات و ممات، تناسخ

مَرنا جِینا

شادی وغم ہونا، موت وزندگی، لگے رہنا

جَوانا مَوٹ مَرْنا

رک : جوان موت مرنا

جَوان موت مَرْنا

عین جوانی میں مرنا ، بے وقت مرنا

ہَزار جان سے مَرنا

بے حد فریفتہ ہونا، عاشق ہونا، کسی کو حد سے زیادہ چاہنے لگنا

مَرنے جِینے کا سَہارا

عمر بھر کا سہارا ؛ (مجازاً) واحد کفیل ۔

جَوانا مَرْگ مَرْنا

جوان مرجانا، عمر طبعی سے پہلے ہی چل بسنا، بڑھاپے سے پہلے مرنا

نَہ جِینے کی خُوشی، نَہ مَرنے کا غَم

کسی بات کی پروا نہیں ، کسی قسم کی اُمنگ باقی نہیں

مَرنے سے بَدتَر ہو جانا

موت سے بھی زیادہ تکلیف اُٹھانا ، نہایت مضمحل ہو جانا ، بہت زیادہ تکلیف اُٹھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جان مارْنا کے معانیدیکھیے

جان مارْنا

jaan maarnaa•जान मारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جان مارْنا کے اردو معانی

  • جان سے مارنا، زندگی ختم کر دینا، قتل کر دینا، ہلاک کرنا
  • (مجازاً) انتہائی کوشش کرنا، محنت کرنا، جفا کشی کرنا، کڑی محنت لینا
  • دق کرنا، اذیت پہنچانا
  • پریشان ہونا

Urdu meaning of jaan maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaan se maarana, zindgii Khatm kar denaa, qatal kar denaa, halaak karnaa
  • (majaazan) intihaa.ii koshish karnaa, mehnat karnaa, jafa kushii karnaa, ka.Dii mehnat lenaa
  • diq karnaa, aziiyat pahunchaanaa
  • pareshaan honaa

English meaning of jaan maarnaa

  • to exert oneself to the utmost, strain every nerve or sinew
  • to destroy life, to kill
  • to worry, tease
  • to work very hard
  • to work diligently

जान मारना के हिंदी अर्थ

  • जान से मारना, जीवन समाप्त कर देना, हत्या कर देना, मार डालना, प्राणहत्या करना
  • (लाक्षणिक) अत्यधिक प्रयास करना, मेहनत करना, अत्यंत परिश्रम कराना, कड़ी मेहनत लेना
  • परेशान करना, सताना, तंग करना, दुख पहुँचाना
  • परेशान होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone