تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان ہَتھیلی پَر رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

جان ہَتھیلی پَر رَکْھنا

قربانی کے لیے تیار رہنا ، مرنے کے لیے آمادہ رہنا جان دینے پر تلا رہنا.

جان کو ہَتھیلی پَر رَکْھنا

رک: جان ہتھیلی پر رکھنا.

ہَتھیلی پَر جان رَکھنا

(رک : جان ہتھیلی پر رکھنا جو زیادہ مستعمل ہے) ، قربانی کے لیے تیار رہنا ؛ ہر وقت جان دینے کے لیے آمادہ رہنا ، مرنے کے لیے تیار رہنا ۔

جان ہَتھیلی پَر لے بھاگْنا

سراسمیہ ہو کر فرار ہونا ، جان بچا کر بھاگنا.

دِل ہَتھیلی پَر رَکْھنا

بے تکلَف ہو جانا، بے باک ہونا، مدعا بیان کرنا

جان ہَتھیلی پَر لِیے پِھرنا

رک : جان ہتھیلی پر رکھنا ، ہر وقت مرنے کے لیے تیار رہنا.

ہَتھیلی پَر جان لِیے پِھرنا

ہر وقت مرنے کے لیے آمادہ رہنا ، جان دینے کے لیے تیار رہنا ۔

سَر کو ہَتھیلی پَر رَکْھنا

جان خطرے میں ڈالنا ، جوکھم میں پڑنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں جان ہَتھیلی پَر رَکْھنا کے معانیدیکھیے

جان ہَتھیلی پَر رَکْھنا

jaan hathelii par rakhnaaजान हथेली पर रखना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جان ہَتھیلی پَر رَکْھنا کے اردو معانی

  • قربانی کے لیے تیار رہنا ، مرنے کے لیے آمادہ رہنا جان دینے پر تلا رہنا.

Urdu meaning of jaan hathelii par rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • qurbaanii ke li.e taiyyaar rahnaa, marne ke li.e aamaada rahnaa jaan dene par tilaa rahnaa

जान हथेली पर रखना के हिंदी अर्थ

  • बलिदान के लिए तैयार रहना, मरने के लिए तैयार रहना, अपनी जान देने के लिए तैयार रहना, जान देने पर तुला रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جان ہَتھیلی پَر رَکْھنا

قربانی کے لیے تیار رہنا ، مرنے کے لیے آمادہ رہنا جان دینے پر تلا رہنا.

جان کو ہَتھیلی پَر رَکْھنا

رک: جان ہتھیلی پر رکھنا.

ہَتھیلی پَر جان رَکھنا

(رک : جان ہتھیلی پر رکھنا جو زیادہ مستعمل ہے) ، قربانی کے لیے تیار رہنا ؛ ہر وقت جان دینے کے لیے آمادہ رہنا ، مرنے کے لیے تیار رہنا ۔

جان ہَتھیلی پَر لے بھاگْنا

سراسمیہ ہو کر فرار ہونا ، جان بچا کر بھاگنا.

دِل ہَتھیلی پَر رَکْھنا

بے تکلَف ہو جانا، بے باک ہونا، مدعا بیان کرنا

جان ہَتھیلی پَر لِیے پِھرنا

رک : جان ہتھیلی پر رکھنا ، ہر وقت مرنے کے لیے تیار رہنا.

ہَتھیلی پَر جان لِیے پِھرنا

ہر وقت مرنے کے لیے آمادہ رہنا ، جان دینے کے لیے تیار رہنا ۔

سَر کو ہَتھیلی پَر رَکْھنا

جان خطرے میں ڈالنا ، جوکھم میں پڑنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان ہَتھیلی پَر رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان ہَتھیلی پَر رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone