تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاں دار" کے متعقلہ نتائج

جاں دار

دولت مند، مال دار، صاحب حیثیت

جان دار

ذی روح، حیوان، طاقت وار، زورآور، مضبوط، کٹا، قوی، چالاک، تیز، پھرتیلا

جاں دارُو

विषहर, तिर्याक ।

جان دار خانَہ

(مجازاََ) وہ حصہ یا وہ مقام یا وہ جگہ جہاں جانور وغیرہ رکھے جائیں.

جان داری

جان دار معنی نمبر ۲ (رک) کا اسم کیفیت.

جَہاں دار

بادشاہ، حکمراں

جان پَر پَتَّھر دَھر لینا

صبر کرنا.

جانَہ دار

हथियारबंद, सशस्त्र, मित्र, दोस्त ।

جَہاں داری

بادشاہت، حکمرانی، غلبہ

جُنُوں دَوری

ایسا جنون جسا کا دورہ (مثلاً ایام بہار میں) پڑے یعنی آدمی کبھی اچھا ہو جائے کبھی دیوانہ .

جَہان دار

دنیا کا مالک یا حاکم، (مراد) بادشاہ

جان دُور کَرْنا

جان دیدینا ، مر جانا.

جَہان داری

بادشاہت، حکمرانی، حکومت

جَہاں دَر جَہاں

بڑے مقدار یا تعداد مٰیں، ہر جگہ، ہر طرف

جَہان دَر جَہاں

سارے جہاں میں ، پر جگہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں جاں دار کے معانیدیکھیے

جاں دار

jaa.n-daar•जाँ-दार

اصل: فارسی

وزن : 221

واحد: جان دار

  • Roman
  • Urdu

جاں دار کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • چست، چالاک، تیز، پھرتیلا
  • طاقت ور، قوی، مظبوط، با ہمت، حوصلے والا
  • دولت مند، مال دار، صاحب حیثیت
  • ذی روح، حیوان، جان رکھنے والا

شعر

Urdu meaning of jaa.n-daar

  • Roman
  • Urdu

  • chust, chaalaak, tez, phurtiilaa
  • taaqatvar, qavii, mazbuut, baa himmat, hausale vaala
  • daulatmand, maaldaar, saahib haisiyat
  • zii ruuh, haivaan, jaan rakhne vaala

English meaning of jaa.n-daar

Noun, Masculine, Singular

जाँ-दार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاں دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاں دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone