تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان آزار" کے متعقلہ نتائج

جان آزار

کسی کو تکلیف پہنْچانے والا ، تکلیف دہ ، رک : جاں آزاری.

جان آزاری

جان آزار (رک) کا اسم کیفیت ، تکلیف دہی ، دکھ دینا ، ستانا.

جان کا آزار

رک : جان کا روگ.

جان کو آزار ہونا

روگ لگنا ؛ مصیبت میں مبتلا ہونا ؛ زندگی بے لطف ہوجانا.

جان ہَزار اُمِّید

آدمی کے ایک دم کے ساتھ ہزار بکھیڑے اور دھندے لگے ہوئے ہیں کیا کیا کیجیے.

جان ہَزار اَرْمان

آدمی کے ایک دم کے ساتھ ہزار بکھیڑے اور دھندے لگے ہوئے ہیں کیا کیا کیجیے.

ہَزار جان

کئی زندگیاں ، بہت ساری جانیں ۔

ہَزار جان سے نِثار ہونا

بے حد فریفتہ ہونا، عاشق ہونا، کسی کو حد سے زیادہ چاہنے لگنا

ہَزار جان سے

از حد ، نہایت شوق سے ، بڑے شوق سے ۔

آزار لگ جانا

بیمار ہونا

ہَزار چَند ہو جانا

ہزار گناہونا ، بہت زیادہ بڑھ جانا۔

ہَزار جان سے چاہنا

کسی سے بہت زیادہ محبت کرنا

ہَزار جان سے مَرنا

بے حد فریفتہ ہونا، عاشق ہونا، کسی کو حد سے زیادہ چاہنے لگنا

ہَزار جان سے قُرْبان ہونا

بے حد فریفتہ ہونا، عاشق ہونا، کسی کو حد سے زیادہ چاہنے لگنا

ہَزار جَنے ہَزار باتاں

(دکن) رک : ہزار منھ ہیں ہزار باتیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جان آزار کے معانیدیکھیے

جان آزار

jaan-aazaar•जान-आज़ार

  • Roman
  • Urdu

جان آزار کے اردو معانی

صفت

  • کسی کو تکلیف پہنْچانے والا ، تکلیف دہ ، رک : جاں آزاری.

Urdu meaning of jaan-aazaar

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ko takliif pahan॒chaane vaala, takliifdeh, ruk ha jaanaazaarii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان آزار)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان آزار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone