تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جامُون" کے متعقلہ نتائج

جامُون

رک : جامُّن .

جامُن

ایک درخت جس میں اودے رنْگ کا کسی قدر لمبوترا بیر سے مشابہ پھل لگتا ہے جس کا گودا کھایا جاتا اور آم کا مصایح سمجھا جاتا ہے

جامَن

دہی یا اور کوئی ترش چیز جسے دودھ میں ڈال کر دہی بناتے ہیں

جامُو

نگینے بتانے کے لائق پتھر کی ایک قسم جس کی سطح پر ابر کی وضع کے دھبے یا دھاریاں ہوتی ہیں.

جَمُّوں

جامن

جَمْنی

زندہ چیز، پیدائشی نامرد، انسان، جبلی،حیوان، قدرتی، ذاتی

جَمْنا

(کسی سیال شے کا) بستہ ہونا، منجمد ہونا

جامْنا

پیدا ہونا، جمانا، جمنا کا تعدیہ

جُھومْنا

وفور مسرت، بے خودی یا سرمستی میں سر یا جسم کو آگے پیچھے یا ادھر ادھر جنْبش دینا، لہرانا، بل کھانا

جَمانا

بستہ کرنا، منجمد کرنا

جامُنی

جامن کے رنگ کا، کچھ نیلاپن لیے ہوئے کالے رنگ کا، جامن کے پھل کی طرح نیلاپن لیے ہوئے کالا رنگ

جاسُون

ایک پھول کا نام اور اس کا درخت جو انار کے درخت کے برابر اور خوب چھاؤں دار ہوتا ہے، جلسی، جسوندی ، گڑھل، لاط : Hibicus rosa sinensis .

جامُوش

۔(فارسی گاؤ میش کا معرّب) مذکر۔ بھینسا۔

جامُوس

بھینسا

جَھمانا

(ٹھگی وغیرہ) پہچان لینا، جان پہچان کا آدمی

اردو، انگلش اور ہندی میں جامُون کے معانیدیکھیے

جامُون

jaamuun•जामून

  • Roman
  • Urdu

جامُون کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : جامُّن .

Urdu meaning of jaamuun

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha jaammun

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جامُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

جامُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone