تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاجِبی" کے متعقلہ نتائج

جاجِبی

حاجب (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ چُھپانے والا.

جاجِبی اِینٹ

(سائنس) منفصل کرنے والی این٘ٹ عموماً فولادی چادروں پر آتشی مٹی حاجبی اینٹیں (Insulating Bricks)چن دی جاتی ہیں .

جاذِبی

رک : جاذبیت .

جانِبی

جانب سے منسوب، کسی ایک طرف یا پہلو والا، پہلو دار، ذیلی، برابر والا

جاجَکی

طن٘بورہ بجانے والا ، گویّا جو گھوم پھر کر بھیک مان٘گتا ہے ، جاچکی .

جابی

جاب (۲) (رک) کی تصغیر ، چھوٹے جانور کے من٘ھ پر چڑھائی جانے والی جالی

جاہْ جاہی

آصف جاہ (فرمانرواے دکن) سے منسوب ، جیسے : آصف جاہی حکومت .

جائی

پیدا شدہ، جنی ہوئی، بیٹی، دختر

جاتی

کسی سیاسی لیڈریا مذہبی پیشوا کا تتبع کرنے والوں کی جماعت

جَہانی

اہل دنیا، اہل جہاں، دنیا والے

جاگْتی

جاگتا (رک) کی تانیث، تراکیب میں مستعمل.

جاگی

بندوق کا فتیلہ

ماں جائی

سگی بہن، بہن جو ماں کے پیٹ سے ہو، ایک ہی ماں کی جنی ہوئی دو بہنیں

مائی جائی

سگی بہن ۔

ما جائی

سگی بہن، خواہر حقیقی

اردو، انگلش اور ہندی میں جاجِبی کے معانیدیکھیے

جاجِبی

jaajibii•जाजिबी

دیکھیے: حاجِب

  • Roman
  • Urdu

جاجِبی کے اردو معانی

  • حاجب (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ چُھپانے والا.
  • حاجب کا کام یا عہدہ .

Urdu meaning of jaajibii

  • Roman
  • Urdu

  • haajib (ruk) se mansuub ya mutaalliq ; chhipaane vaala
  • haajib ka kaam ya ohdaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاجِبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاجِبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone