تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جائِزَہ لینا" کے متعقلہ نتائج

جائِزَہ لینا

پرتالنا، جانچنا

اَز سَرِ نَو جائِزَہ لینا

revisit (one's policies etc.)

جائِزَہ لے لینا

پرتالنا ، جانچنا ، حاضری لینا ، شمار کرنا ، دیکھ بھال کرتے رہنا .

جائِزہ دیکھ لینا

۔جانچ لینا۔ آزمائش کرلینا۔ ؎

جائِزَہ دینا

حساب کتاب دینا، چارج دینا، جانچ کرانا، کسی منصب سے سبکدوش ہوتے وقت حساب کتاب حوالہ کرنا

جامَہ لینا

لباس پہننا.

جالا لینا

جالا چھڑانا

لَگا جانا لینا

ساتھ ہو لینا ، ہمراہ ہو لینا .

نَظَر جُھکا لینا

(نظر جھک جانا (رک) کا تعدیہ) جھجک ، شرم یا احترام سے نظر نہ اٹھانا ، احترام کرنا ، احترام کا اظہار کرنا

نَظریں جُھکا لینا

شرم سے نظر نہ ملا سکنا ۔

گَرْدَن جُھکا لینا

گردن نِیچی کرنا، شرمندہ ہو جانا

مُنہ جُھٹا لینا

تھوڑاسا کھانا ، برائے نام کھانا

بے حیائی کا جامَہ پَہَن لینا

نہایت ڈھیٹ اور بے شرم ہوجانا

جامہ پہن لینا

۔(کنایۃً) ہمہ تن کسی کا مدّاح ہونا۔ کسی کا طرف دار ہونا۔

جامَہ تَلاشی لینا

frisk

اردو، انگلش اور ہندی میں جائِزَہ لینا کے معانیدیکھیے

جائِزَہ لینا

jaa.iza-lenaa•जाइज़ा लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جائِزَہ لینا کے اردو معانی

  • پرتالنا، جانچنا
  • حاضری لینا
  • موجودات لینا، شمار کرنا، دیکھ بھال کرتے رہنا
  • کسی خدمت سے سبکدوش کرنا، چارج لینا

Urdu meaning of jaa.iza-lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • par taalnaa, jaanchnaa
  • haazirii lenaa
  • maujuudaat lenaa, shumaar karnaa, dekh bhaal karte rahnaa
  • kisii Khidmat se sabakdosh karnaa, chaarj lenaa

English meaning of jaa.iza-lenaa

  • survey, review
  • to take the attendance
  • to examine, to check (an account)
  • take charge of one's duties in an office

जाइज़ा लेना के हिंदी अर्थ

  • सर्वेक्षण करना, समीक्षा करना, जाँच करना, जाँचना, पड़तालना
  • हाज़िरी लेना
  • गणना करना, देख-भाल करते रहना
  • किसी सेवा मुक्त करना, चार्ज लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جائِزَہ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جائِزَہ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone